پاکستان میں افزائش آبادی کی صورتحال ⇐ پاکستان میں افزائش آبادی کی موجودہ رفتار کے نتیجے میں در پیش مسائل اور مستقبل میں ممکنہ مسائل کو سمجھنے کے لیے پاکستان میں افزائش آبادی کی صورتحال اور اس میں اضافے کی رفتار کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
Population growth situation in Pakistan To understand the problems faced as a result of the current rate of population growth in Pakistan and the potential problems in the future, it is necessary to examine the current population growth situation and the rate of its increase in Pakistan.
دنیا کا چھٹا ملک
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا ملک ہے جس کی آبادی 13-2012 ء میں تقریباً 184 ملین اور 13-2012 میں پاکستان کی شرح افزائش آبادی 2 فیصد رہی ہے۔ اس سالانہ شرح کے ساتھ 2050ء تک پاکستان مجموعی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہوگا۔
The world’s sixth largest country
Pakistan is the world’s sixth most populous country with a population of approximately 184 million in 2012-13 and a population growth rate of 2% in 2012-13. At this annual rate, Pakistan will be the world’s fifth largest country in terms of total population by 2050.
معاشی وسائل کی کمی کے باعث
کسی بھی ملک کے لیے نو جوان کمانے کی عمر والی آبادی ایک اثاثے کی حیثیت رکھتی ہے اور پاکستان میں آبادی کی اوسط عمر 22 سال ہے۔ جس کے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان ایک نوجوان آبادی والا ملک ہے پاکستان کی کل آبادی کا 110 ملین جو 60 فیصد ہے مجموعی آبادی کا کمانے کی عمر سے وابستہ ہے۔ تاہم معاشی وسائل کی کمی کے باعث اس نوجوان آبادی سے بھر پور فائدہ نہیں اٹھایا جارہا ہے۔
Due to lack of economic resources
For any country, a young working age population is an asset and the average age of the population in Pakistan is 22 years. Which proves that Pakistan is a country with a young population. Of the total population of Pakistan, 110 million, which is 60 percent of the total population, are of working age. However, due to lack of economic resources, this young population is not being fully exploited.
افزائش آبادی کے تصور
افزائش آبادی کے تصور کو سمجھنے کے لیے آبادی کی مقدار میں کمی بیشی کے عوامل مثلاً پیدائش اموات اور نقل مکانی اہم عوامل ہیں ۔ ان عوامل میں تبدیلی کی وجہ کو مد نظر رکھتے ہوئے گراف میں پاکستان کی آبادی کا مختلف ادوار میں جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
Concept of Population Growth
To understand the concept of population growth, factors such as births, deaths, and migration are important factors that affect population growth. Keeping in mind the reasons for the changes in these factors, the graph presents an overview of Pakistan’s population over different periods.
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں شرح پیدائش اس طرح سے کنٹرول نہیں ہو پائی جیسا کہ شرح اموات تا ہم پھر بھی پاکستان کی شرح افزائش آبادی میں بہتری آئی ہے ۔ پاکستان کی شرح افزائش آبادی 11-2010 ء میں 2.05 فیصد تھی ۔ جو 12-2011ء کم ہو کر 2.03 فیصد ہوئی ۔ مزید برآں اس میں کمی 2.00 فیصد کے حساب سے 2012-13ء میں دیکھنے میں آئی۔
Developed Countries of the World
Like the developed countries of the world, the birth rate in Pakistan has not been controlled in the same way as the death rate, yet Pakistan’s population growth rate has improved. Pakistan’s population growth rate was 2.05 percent in 2010-11. Which decreased to 2.03 percent in 2011-12. Furthermore, it decreased by 2.00 percent in 2012-13.
پاکستان کی آبادی
پاکستان کی آبادی 1951ء میں ساڑھے تین کروڑ (35.5 ) تھی جواب 184 ملیہ ایک پہنچ چکی ہے۔ آبادی میں یہ مسلسل اضافہ اور افزائش آبادی کی شرح میں اضافے کی بنیاد مندرجہ ذیل امور ہیں۔ مختلف وبائی اور مہلک امراض مثلاً ہیضہ ملیر یا چیچک اور تپ دق پر قابو پالینے کے نتیجے میں شرح اموات کم ہو گئی۔ حفظان صحت اور صفائی کے نظام میں بہتری اور معیاری طبی سہولیات کی وجہ سے شرح اموات میں کمی آگئی۔
Pakistan’s population
Pakistan’s population was 35.5 million in 1951, and has reached 184 million. This continuous increase in population and the growth rate of population are based on the following factors. The death rate decreased as a result of controlling various epidemic and deadly diseases such as cholera, malaria, smallpox and tuberculosis. Improvements in hygiene and sanitation systems and quality medical facilities led to a decrease in the death rate.
شرح پیدائش اور شرح اموات
شرح پیدائش اور شرح اموات میں توازن نہ ہونے کی وجہ سے ابھی آنے والے کئی سالوں تک پاکستان کو افزائش آبادی سے پیدا ہونے والے مسائل سے نبرد آزما ہونا پڑے گا جن میں شہروں میں تیز رفتاری سے ہونے والے اضافہ آبادی کی بنیادی ضروریات کی فراہمی وغیرہ ایسے مسائل ہیں جن کی وجہ سے دیگر معاشرتی مسائل بھی پیدا ہور ہے ہیں۔
Birth and Death Rates
Due to the imbalance between birth and death rates, Pakistan will have to deal with the problems arising from population growth for many years to come, including the rapid growth of the population in cities, the provision of basic needs, etc., which are also causing other social problems.
ممالک
پاکستان کی آبادی میں سالانہ 3.6 ملین لوگوں کا اضافہ ہو رہا ہے جب کہ دنیا میں 79 ممالک ایسے ہیں جن کی مجموعی آبادی 3.6 ملین سے کم ہے۔ درج ذیل جدول میں چند ایسے ممالک کی مجموعی آبادی کی تفصیل دی گئی ہے جو ہمارے چند شہروں کی آبادی کے برابر ہیں۔
Countries
Pakistan’s population is increasing by 3.6 million people annually, while there are 79 countries in the world whose total population is less than 3.6 million. The following table details the total population of some countries that are equal to the population of some of our cities.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “پاکستان میں افزائش آبادی کی صورتحال” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ




