مشترک سرمایہ کمپنی کی تشکیل

مشترک سرمایہ کمپنی کی تشکیل ⇐ کمپنی کی تشکیل کے لئے کچھ لوازمات پورے کرنے پڑتے ہیں ۔ اگر کسی قسم کا ستم رہ جائے تو کمپنی کی قانونی تشکیل وقوع پذیر نہیں ہو سکتی۔ کمپنی کی تشکیل کے لئے درج ذیل مراحل زیر غور آتے ہیں۔ بائیان کمپنی کا وجود کمپنی کا آئین سجیل … Read more

ممیز قانونی حیثیت

ممیز قانونی حیثیت ⇐ مشترک سرمایہ کمپنی کوان ممبروں سے جو کہ کمپنی کی تشکیل کرتے ہیں مکمل طور پر علیحدہ حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ بالفاظ دیگر قانون کی نظر میں مشترک سرمایہ کمپنی ایک فرد کی حیثیت رکھتی ہے۔ مشترکہ سرمایہ کمپنی جو کہ ایک مصنوعی فرد ہوتا ہے، ان تمام حقوق کو استعمال … Read more

مشارکہ

مشارکہ ⇐ مشارکہ عربی زبان کا لفظ ہے جو لفظ شرکت سے نکلا ہے۔ اس کے معنی شامل یا شریک ہونے کے ہیں۔ اصطلاحات مشارکہ سے مراد ایسی کا روباری تنظیم ہے جس میں دو یا دو سے زیادہ فریق با ہم نفع نقصان کی تقسیم کی غرض سے اپنا سرمایہ اور محنت یکجا کر … Read more

معاہدہ شراکت

معاہدہ شراکت ⇐ شراکتی کاروبار کے منصوبے کے آغاز میں تمام شرکاء ایک دوسرے کے ساتھ اعتماد اور نیک نیتی کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کے جذبات میں کسی قسم کا ہیجان نظر نہیں آتا ۔ مگر مستقبل قریب یا بعید میں ان کے جذبات میں کئی قسم کی تبدیلیاں آنے لگ جاتی ہیں۔ وہی … Read more

شراکتی کاروبار یا شراکت داری کی تعریف

شراکتی کاروبار یا شراکت داری کی تعریف ⇐ قانون شراکت داری مجریہ 1932ء میں شراکت داری کی تعریف درج ذیل الفاظ میں کی گئی ہے۔ شراکت داری دو یا دو سے زائد افراد کے  درمیان ایک رشتے کا نام ہے خصوصیات شراکتی کاروبار کی خصوصیات درج ذیل ہیں معاہدہ چونکہ ہر کاروبار کے نتیجہ میں … Read more

ملکیت فرد واحد کی خصوصیات

ملکیت فرد واحد کی خصوصیات ⇐ تنہا تاجر اپنے کاروبار کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ سرمایہ کم ہونے کی شکل میں اسے احباب، بینک یا دیگر مالی اداروں کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ اس ٹیم کے لئے حاصل کیا ہوا قرض کسی طرح بھی تنظیم پر اثر انداز نہ … Read more

پاکستان کی تجارتی پالیسی

پاکستان کی تجارتی پالیسی ⇐ پاکستان کو ترقی پذیر ملک ہونے کی وجہ سے غیر ممالک سے پیشین خام مال ، فاضل پرزے، مصارف اشیائے صارفین اور مختلف قسم کی خدمات کثر مقدار میں درآمد کرنی پڑتی ہیں لیکن ان کے برعکس ان کی برآمدات صرف چند اشیاء پر مشتمل ہیں جن میں زیادہ تر … Read more

توازن ادائیگی کا مفہوم

توازن ادائیگی کا مفہوم ⇐ ایک سال کے دوران کسی ملک کے باشندوں کے باقی دنیا کے ساتھ کئے گئے کاروبار کا مکمل حساب توازن ادائیگی کہلاتا ہے۔ تو ازن ادائیگی کسی دوسرے تخمینہ واصل باقی کی طرح متوازن ہونا چاہیئے ۔ ایسی تمام اشیاء جس کی وجہ سے کسی ملک کو زرمبادلہ حاصل ہوگا … Read more

کامرس

کامرس ⇐کامرس کاروبار کا دوسرا شعبہ یا جزو ہے جس میں اشیاء کو ان کی جائے پیدائش سے لے کر انہیں حتمی صارفین تک پہنچانے کے تمام عوامل شامل ہوتے ہیں۔ ماں کی نقل و حمل، تاجر اور ایجنٹ کا کردار ہمہ کمپنیاں، مختلف مالیاتی ادارے مال کی تشہیر اور ذخیرہ کاری ایسے تمام مشاغل … Read more

تشهیر

تشهیر⇐ شہر ایک ایسائی ہے جس کے ذریعے کسی اس شے یا خدمت کے بارے میں لوگوں کو معلومات انداز سے پیش کی جاتی ہیں کہ عوام کے دلوں میں اسے حاصل کرنے کی خواہش پیدا ہو، موجودہ دور میں کاروبار کا بہت حد تک دارد مدار مور تشہیر پر بھی ہے اس لئے کئی … Read more