پودوں کی حفاظت میں مشینوں کی اہمیت

پودوں کی حفاظت میں مشینوں کی اہمیت ⇐ آج کل کا دور ایک مشینی دور ہے۔ اگر چہ ہمارے ملک میں زراعت کے میدان میں مشینوں کا رواج اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے۔ اس کے باوجود ہمارے کشان مشینوں کی ضرورت اور ان کی اہمیت و افادیت کو بہتر طور پر بجھنے لگے ہیں اور … Read more

پودوں کی حفاظت کی ضرورت اور اہمیت بیان کریں

پودوں کی حفاظت وضرورت پودوں کی حفاظت کی ضرورت اور اہمیت بیان کریں ⇐ انسانوں اور کیڑوں کے درمیان خوراک کیلئے ایک زبردست کھینچا تانی رہتی ہے۔ انسان اپنی محنت سے جو فصل بھی کیٹروں کا بھی اچھا خاصا حصہ ہوتا ہے۔ نقصان دہ کیڑوں اور جانوروں نے کاشت کرتا ہے اس کی پیداوار میں … Read more

زہروں کی مخلف صورتوں پر روشنی ڈالیں

چند مشہور کیڑے مار دوائیاں زہروں کی مخلف صورتوں پر روشنی ڈالیں ⇐ ہمارے ملک میں مختلف فصلوں، پھلوں اور سبزیوں پر حملہ کرنے والے طرح طرح کے کیٹروں کی تلفی کیلئے ملکی اور غیر ملکی زہریلی ادویات استعمال کی جاتی ہیں اور آئے دن ایسی زہروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ان … Read more

ملکی معیشت میں پودوں کی حفاظت کی اہمیت

نامیاتی زہریں ملکی معیشت میں پودوں کی حفاظت کی اہمیت ⇐ نامیاتی زہروں کو تین مشہور گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گلوری نائٹیڈ ہائیڈرو کاربن زہریں اس گروپ میں جو زہریں آتی ہیں ان کے نام یہ ہیں۔ ڈی۔ ڈی ٹی کی ان سی  اساکسائین ڈائی ایلڈرین  اینڈرین پنا گھور گروپ کی زہروں کوکلورین … Read more

معاشی افزائش کی صورتحال

معاشی افزائش کی صورتحال⇐ تقسیم دولت کے بارے میں معیشت دانوں کے نظریاتی اختلافات سے قطع نظر یہ بات اپنی جگہ بہت اہم ہے کہ آبادی کا سب سے بڑا حصہ معاشی لحاظ سے کسی مقام پر کھڑا ہے۔ اس اصول کی روشنی میں اس عشرے کے آغاز میں تقسیم دولت کی صورتحال بہت ابتر … Read more

پوٹاشیم کی جسم میں کمی

یتپوٹاشیم کی جسم میں کمی ⇐ جسم میں پوٹاشیم کی کی مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں اسہال کی شکایت ایسے افراد جن کو کافی عرصہ سے اسہال کی شکایت رہے ان کے جسم میں پوٹاشیم کی کمی واقع ہو سکتی ہے جیسا کہ آپ پہلے پڑھ چکے … Read more

سوڈیم کی جسم میں کمی

سوڈیم کی جسم میں کمی ⇐ جسم میں سوڈیم کی کمی اس وقت رونما ہوتی ہے جب جسم سے خارج ہونے والے سوڈیم کی مقدار میں کھانے کے ذریعے شامل ہونے والے سوڈیم سے کم ہو جاتی ہے۔ گرم موسم کے باعث یا بخار کی شدت میں جسم سے بہت سا پسینہ خارج ہوتا رہتا … Read more

فقر الدم انیمیا

فقر الدم انیمیا ⇐ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 36 فیصد دیہی آبادی اور 56 فیصد شہری آبادی انیمیا کا شکار ہے جبکہ پاکستان کی حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں میں یہ نقص 70 سے 80 فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ اسی طرح نو جوان لڑکیوں  سکول جانے والے بچوں میں بھی … Read more

کیلشیم کی کمی

کیلشیم کی کمی ⇐ جسم میں کیلشیم کے جذب ہونے اور عمل تحول میں کام آنے کی زیادہ تر ذمہ داری جسم میں حیاتین کی مقدار پر منحصر کبھی جاتی ہے۔ تجربات نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ کیلشیم کے استعمال کیلئے حیاتین اور فاسفورس کی موجودگی بہت ضروری ہو جاتی ہے۔ واضح … Read more

جسم میں کمی کے اثرات

جسم میں کمی کے اثرات⇐ جسم جگر گردوں اور دل میں را تبو قلیون کا ذخیرہ رکھتا ہے۔ اگر رائبو فلیون کی مقدار 0.75 ملی گرام فی 1000 کلو کیلوری سے زیادہ دی جائے تو پیشاب میں اس کا اخراج بڑھ جاتا ہے یعنی جسم کے حصے میں ایک خاص مقدار سے زیادہ مقدار ذخیرہ … Read more