muashyaat
حیاتین الف
حیاتین الف ⇐ حیاتین الف مچھلی اور دوسرے جانور کے جگر میں موجود ہوتا ہے۔ سبز اور زرد رنگ کی سبزیوں مثلاً گا جز زرد انجم وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔ اس کی خوراک میں لگا تار کی انسان کے جسم میں حیاتین الف کی کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ خوراک میں کمی کے … Read more
عمل تحول سے مراد
عمل تحول سے مراد ⇐ ایسا کیمیاوی عمل ہے جو خون میں موجود تمام غذائی اجزاء کو انسانی جسم کا حصہ جسم کی لحمیات چربی ہڈیاں وغیرہ بنے میں مدد دیتا ہے اور پھر سادہ کیمیاوی مرکبات میں تبدیل کر کے جسم کو توانائی بہم پہنچاتا ہے۔ تمام غذا میں ہضم ہونے کے دوران سادہ … Read more
غذائی ریشوں سے مراد اور ان کی کمی سے متعلق امراض
غذائی ریشوں سے مراد اور ان کی کمی سے متعلق امراض ⇐ پودوں سے حاصل کی جانے والی تمام غذا میں کچھ ایسے خلیوں سے مل کر بنتی ہیں جن میں سیلولوز بہی سیلواور گوند اور ایک اور قسم کا کیمیاوی عنصر لنین شامل ہیں ۔ یہ اجزاء جسم میں معدے اور انتڑیوں میں ہضم … Read more
موٹاپے کی علامت
موٹاپے کی علامت ⇐ فربی مریض کو پہچاننا ذرا مشکل ہوتا ہے لہذا وزن کے بڑھنے کا احساس ہوتے ہی علاج شروع کر دینا چاہیے ۔ موٹاپے کی علامات درج ذیل ہیں: – وزن میں اضافہ جلد کی موٹائی میں اضافہ بھوک کا زیادہ لگتا دل گھبرانا موٹا پا جن افراد پر زیادہ اثر کرتا … Read more
قوت بخش غذائی اجزاء سے متعلق امراض
قوت بخش غذائی اجزاء سے متعلق امراض ⇐ بعض حالات کے تحت بچوں میں لحمیات کی کمی ہو جاتی ہے اسی طرح بعض حالات میں بچوں میں قوت مہیا کرنے والے غذائی اجزاء کی کمی بھی ہو جاتی ہے۔ لحمیات کی کمی کی طرح یہ کمی بھی خوراک میں قوت بخش غذائی اجزاء مثلا چکنائی … Read more
لحمیاتی کمی اور اس سے متعلق امراض
لحمیاتی کمی اور اس سے متعلق امراض ⇐ خوراک میں موجود لحمیات کا عموما نوے فیصد حصہ جسم میں ہضم ہونے کے بعد جذب بھی ہو جاتا ہے ۔ باقی 10 فیصد حصہ پیشاب اور فضلے کی شکل میں جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات لحمیات بغیر ہضم ہوئے جسم سے زیادہ مقدار … Read more
گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ
گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ ⇐ خون میں گلوکوز کی مقدار کو ناپنے کیلئے ایک خاص ٹیسٹ لیا جاتا ہے جس کو گلوکوز برداشت نمیٹ کہا جاتا ہے ۔ گلوکوز برداشت ٹیسٹ کے ذریعے جسم میں ایک مخصوص مقدار میں گلوکوز کو جذب ہونے کی طاقت کو ناپا جاتا ہے۔ جمعیت عامہ کے تمام … Read more