پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے اسباب

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے اسباب

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے اسباب ⇐ حکومت کے مختلف اقدامات کے باوجود پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال ابھی تک تسلی بخش نہیں ہے ۔ تقدس ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر رحمۃ العالمین ﷺ پر ایمان لانے والے اور ان کے تقدس اور ناموس پر جان نچھاور کرنے والے … Read more

آئین کی تعریف

آئین کی تعریف

آئین کی تعریف ⇐ مختلف مفکرین نے آئین کی تعریفیں بیان کی ہیں۔ ارسطو کے نزدیک آئین سے مراد ایسا طریقہ کار ہے جس کے مطابق کسی ریاست کے شہریوں کے باہمی تعلقات مرتب ہوتے ہیں۔” آسٹن کے مطابق دستور ریاست کی حکومت اعلیٰ کا ڈھانچہ متعین کرتا ہے۔” ولز کے نزدیک آئین ان اصولوں … Read more

اثاثہ جات سے مراد

اثاثہ جات سے مراد

اثاثہ جات سے مراد ⇐ کاروبار کی ملکیت میں جو اشیاء ہوتی ہیں ان کو اثاثہ جات کہتے ہیں۔ ان اثاثہ جات کی قسمیں یا درجہ بندی مندرجہ ذیل ہے۔ نقدی میں تبدیلی کا طریقہ مستقلی کا طریقہ سہولت کے پیش نظر ہر کمپنی یا ادارے(تنظیم)کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی سہولت کے … Read more

چیک کی اقسام

چیک کی اقسام

چیک کی اقسام ⇐ تجارتی دنیا میں عام طور پر جن اقسام کے چیک استعمال ہوتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ حامل چیک یہ وہ چیک ہے جس پر رقم کی ادائیگی اس شخص کو ہوسکتی ہے جو کہ اسے بنک میں لے جا کر ادائیگی کے لئے پیش کرے۔ ایسے چیک کو ایک شخص … Read more

پولیس کے اختیارات

پولیس کے اختیارات

پولیس کے اختیارات ⇐ مہذب معاشرے کا سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ وہاں رہنے والے افراد امن اور سکون کے ساتھ آزاد اور با عزت زندگی گزار سکیں۔ پولیس کی موجودگی اس مقصد کیلئے پولیس کی موجودگی بہت ضروری ہوتی ہے۔ شہری امن خراب کر نیوالوں سے پولیس کو نمٹنا پڑتا ہے۔ پولیس … Read more

ارتکابی غلطیاں

ارتکابی غلطیاں

ارتکابی غلطیاں ⇐ ان غلطیوں کے ارتکاب سے آزمائشی تختہ باقیات کا توازن متاثر ہوتا ہے یہ مندرجہ ذیل قسم کی ہوتی ہیں۔ منتقلی کی بھول کسی رقم کو کھاتے کے غلط طرف منتقل کرنا بنیادی کتابوں یا کھاتوں میں غلط میزان نکالنا  کھاتوں کا غلط بقایا نکالنا  کسی کھاتے کا بقایا ٹرائل بیلنس میں … Read more

اسلامی قوانین کا ارتقاء

اسلامی قوانین کا ارتقاء

اسلامی قوانین کا ارتقاء ⇐ اگر چہ اسلامی قانون بنیادی طور پر مکمل ضابطہ حیات ہے لیکن نئے مسائل سے عہدہ برآ ہونے کیلئے مختلف ادوار میں قرآن وسنت کی روشنی میں فتاوی ( قانون سازی ) سے کام لیا گیا۔ اسلامی قوانین کے ارتقاء کو مندرجہ ذیل ادوار میں تقسیم کیا جا سکتا ہے … Read more

جنوب مشرقی ایشیا کے ترقی پذیر ممالک

جنوب مشرقی ایشیا کے ترقی پذیر ممالک

جنوب مشرقی ایشیا کے ترقی پذیر ممالک ⇐ جنوب مشرقی ایشیا کے چند ترقی پذیر ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال کا مختصر جائزہ درج ذیل ہے۔  انڈونیشیا انڈو نیشیا آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک ہے جس کی آبادی بیس کروڑ سے زائد ہے۔ فی کس خام قومی پیداوار … Read more

سری لنکا میں انسانی حقوق کی صورتحال

سری لنکا میں انسانی حقوق کی صورتحال

سری لنکا میں انسانی حقوق کی صورتحال ⇐ سری لنکا میں سینکڑوں تامل  لوگ جن میں ضمیر کے قیدن کے قیدی ضمیر شامل ہیں جیلوں میں اکثر و بیشتر لسانی بنیاد پر سزا اور عقوبت سے دو چار ہوتے رہتے ہیں۔ قیدیوں کے ساتھ انسانی برتاؤ قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ اور نارو اتشد … Read more

جنوبی ایشیا کے ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال

جنوبی ایشیا کے ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال

جنوبی ایشیا کے ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال ⇐ جنوبی ایشیا کے ممالک کے دساتیر میں انسانی حقوق کی جو ضمانت دی گئی ہے اور ان ممالک میں انسانی حقوق کی جو موجودہ صورتحال ہے اس کا مختصر جائزہ درج ذیل ہے۔  بھارت بھارت دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کا گہوارہ ہے۔ یہاں مسلمانوں … Read more