کاپی رائٹ

کاپی رائٹ ⇐ کاپی رائٹ ایک قسم کا قانون ہے جو کسی تخلیقی کام کو غیر قانونی استعمال کیخلاف تحفظ مہیا کرتا ہے۔ تخلیق کار کو تحفظ مہیا کرتا ہے کہ وہ اپنے کام سے بذات خود مالی فائدہ اٹھائے اور جس طرح چاہے اپنی محنت کے نتائج کو کام میں لائے۔ کاپی رائٹ کا … Read more

ای میل اکاؤنٹ بنانا

ای میل اکاؤنٹ بنانا ⇐ ای میل کے ذریعے آپ اپنے دوستوں اور احباب سے رابطہ کر سکتے ہیں انہیں پیغامات ، تصویریں  اور ویڈیوز بھیج سکتے ہیں اور موصول بھی کر سکتے ہیں۔ ای میل ایڈریس بنانے کے لئے سب سے پہلے آپ یہ فیصلہ کریں کہ آپ کون سی ویب ای میل سروس … Read more

آپریٹنگ سسٹم کے بنیادی افعال

آپریٹنگ سسٹم کے بنیادی افعال ⇐ کسی بھی آپریٹنگ سسٹم کے بنیادی افعال درج ذیل ہیں۔ پروسس مینجمنٹ پروسس مینجمنٹ جدید آپریٹنگ سسٹم کا ایک لازمی حصہ ہے۔ کمپیوٹر میں ایک وقت میں بہت سے پروسس اور پروگرام چل رہے ہوتے ہیں ۔ آپریٹنگ سسٹم ان پروسسز کو وسائل مہیا کرتا ہے۔ مختلف پروسسز کے … Read more

ایم ایس ورڈ میں ایک نئی دستاویز بنانا

ایم ایس ورڈ میں ایک نئی دستاویز بنانا⇐ مائیکروسافٹ ورڈ میں نئی دستاویزات کو بنانے ، موجودہ دستاویزات کو کھولنے اور دستاویزات کو محفوظ کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ مائیکروسافٹ آفس کے بٹن پر کلک کریں اور نیو کو منتخب کریں۔ کی بورڈ پر کنٹرول اور این  کے بٹن کو پریس کریں۔ آپکو محسوس ہوگا … Read more

ورڈپریس

ورڈپریس ⇐ ورڈ پروسیسر ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس کو دستاویزات کو بنانے محفوظ کرنے اور ان کو پرنٹ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ورڈ پروسیسر 1970 اور 1980ء کی دہائی میں مقبول ہوا جب الیکٹرک ٹائپ رائیٹر کے بنیادی تصور کو پروسینگ کے ساتھ ملادیا گیا۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس … Read more

آپریٹنگ سسٹم سے کیا مراد ہے

آپریٹنگ سسٹم   آپریٹنگ سسٹم سے کیا مراد ہے ⇐ ونڈوز ایک گرافیکل انٹرفیس سسٹم ہے اس آپریٹنگ سسٹم کو مائیکروسافٹ نے متعارف کروایا تھا۔ یہ پرسنل کمپیوٹرز میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا آپریٹنگ سسٹم ہے ۔ گرافیکل انٹرفیس کی وجہ سے اسے استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ ونڈوز میں زیادہ تر کام … Read more

مائیکروسافٹ ایکسل کی ونڈوز

مائیکروسافٹ ایکسل کی ونڈوز ⇐ مائیکروسافٹ ایکسل کا انٹرفیس نہایت سادہ ہے جس میں مختلف امور سر انجام دینے کے لیے مختلف سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ ان سہولیات کو بہت آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انٹرفیس کے مختلف حصے مائیکروسافٹ ایکسل کا انٹرفیس درج ذیل حصوں پر مشتمل ہےورک شیٹ ورک شیٹ … Read more

ٹی سی پی آئی پی

ٹی سی پی آئی پی⇐ ایسا پروٹو کول ہے جو کہ ہر کمپیوٹر انٹرنیٹ پر استعمال ہوتا ہے، پروٹوکول اصولوں اور طریقوں کے ایسے سیٹ کو کہتے ہیں جو کہ انٹرنیٹ کے ذریعے کمپیوٹر پر ڈیٹا بھیجنے اور وصول کرنے کا تعین کرتا ہے۔ ٹی سی پی آئی پی انٹرنیٹ پر کمپیوٹرز کے درمیان قابل … Read more

سافٹ ومائیکرورڈ کے مختلف حصے

سافٹ ومائیکرورڈ کے مختلف حصے ⇐ مائیکروسافٹ ورڈ کے مختلف حصے درج ذیل ہیں  ٹائٹل بار مائیکرو سافٹ ورڈ ونڈو کے بالائی حصے پر موجود پٹی ٹائٹل بار کہلاتی ہے ۔ٹائٹل بار پر کھلی ہوئی فائل کا نام اور مائیکروسافٹ ورڈ کا نام ظاہر کیا جاتا ہے۔ ڈاکومنٹ ونڈو ڈاکومنٹ ونڈو سے مراد مائیکروسافٹ ورڈ … Read more

کمپیوٹر کی اقسام

کمپیوٹر کی اقسام ⇐ کمپیوٹر کو اگر ہم کام کرنے کے انداز سے دیکھیں تو اس کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں۔  اینا لاگ کمپیوٹر اینالاگ کمپیوٹر مستقل طور پر تغیر پذیر طبعی مقداروں کی پیمائش کرتا ہے۔ یہ طبعی مقداروں کی لگا تار پیمائش کو پراسس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کمپیوٹر میں سگنل … Read more