اچھے کاروباری خط کی خصوصیات

اچھے کاروباری خط کی خصوصیات ⇐ خطوط نویسی کے لئے خاصی مہارت درکار ہے ۔ ہر شخص کو اظہار و بیان پر قدرت نہیں ہوتی ۔ ماہر خطوط نویسوں نے کوشش و کاوش سے اسے اصول و طریقے دریافت کئے ہیں۔ جو خطوط کو دیدہ زیب ، قابل توجہ اور دلچسپ بنانے میں معاون ہوتے … Read more

ریکارڈ کا انصرام

ریکارڈ کا انصرام   ⇐ مسل داری کا اچھا نظام خود بخود پیدا نہیں ہوتا بلکہ اس کے لئے مناسب طریقے سے منصوبہ بندی کرنا ہوتی ہے اور پھر وقتا فوقتا اس کا معائنہ کرنا بھی ضروری ہوتا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ نظام کس طرح چل رہا ہے ۔ اس سلسلہ میں ذیل کے … Read more

مسل داری سے مراد

مسل داری سے مراد ⇐ سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر میں کاغذات اور ریکارڈ آتے جاتے ہیں۔ کاروبار اور کارخانوں میں بھی ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ لیکن ہر ادارے میں موجود ریکارڈ کی نوعیت اور حجم مختلف ہوتا ہے۔ نیز ہر کاغذ کی اہمیت دوسرے کا غذ جیسی نہیں ہو سکتی ۔ بعض ریکارڈ ایسے … Read more

ڈاک یا خطوط کی وصولی

ڈاک یا خطوط کی ترسیل ڈاک یا خطوط کی وصولی ⇐ خطوط کی ترسیل کا کام ایک مخصوص شعبہ کے سپرد ہوتا ہے۔ جس کو شعبہ ترسیل ڈاک کہتے ہیں۔ خط و کتابت کے لحاظ سے دفتر کا یہ شعبہ ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے خطوط پر افسر مجاز کے دستخط ہو جانے کے بعد … Read more

فرنیچر وغیرہ کی حفاظت

فرنیچر وغیرہ کی حفاظت ⇐ فرنیچر لوہے ، لکڑی اور کسی مادے کا ہو سکتا ہے ۔ اس کو ہر قسم کے نقصان سے بچانا انتظامیہ کا فرض ہے۔ لہٰذا ایسے انتظامات کئے جائیں کہ وہ دیمک چوہوں یا اور نقصان دینے والے حشرات سے محفوظ رہ سکے۔ پروگرام کے تحت اس کو وقت پر … Read more

دفتر کی اہمیت

دفتر کی اہمیت  ⇐ دفتر کو انتظامیہ میں ایک مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اور اسے نہایت ہی ذمہ دارانہ فعل سر انجام دینا پڑتا ہے۔ اگر دفتر کو مہیا کردہ مواد غلط اعداد و شمار پر مشتمل ہے تو اس سے دفتر کی ہی نہیں بلکہ پورے انتظامی ڈھانچہ کی کارکردگی متاثر ہوگی اور بہت … Read more

کاپی رائٹ

کاپی رائٹ ⇐ کاپی رائٹ ایک قسم کا قانون ہے جو کسی تخلیقی کام کو غیر قانونی استعمال کیخلاف تحفظ مہیا کرتا ہے۔ تخلیق کار کو تحفظ مہیا کرتا ہے کہ وہ اپنے کام سے بذات خود مالی فائدہ اٹھائے  جس طرح چاہے اپنی محنت کے نتائج کو کام میں لائے۔ کاپی رائٹ کا حق … Read more

ای میل اکاؤنٹ بنانا

ای میل اکاؤنٹ بنانا

ای میل اکاؤنٹ بنانا ⇐ ای میل کے ذریعے آپ اپنے دوستوں اور احباب سے رابطہ کر سکتے ہیں انہیں پیغامات ، تصویریں  اور ویڈیوز بھیج سکتے ہیں اور موصول بھی کر سکتے ہیں۔ ای میل ایڈریس بنانے کے لئے سب سے پہلے آپ یہ فیصلہ کریں کہ آپ کون سی ویب ای میل سروس … Read more

آپریٹنگ سسٹم کے بنیادی افعال

آپریٹنگ سسٹم کے بنیادی افعال ⇐ کسی بھی آپریٹنگ سسٹم کے بنیادی افعال درج ذیل ہیں۔ پروسس مینجمنٹ پروسس مینجمنٹ جدید آپریٹنگ سسٹم کا ایک لازمی حصہ ہے۔ کمپیوٹر میں ایک وقت میں بہت سے پروسس اور پروگرام چل رہے ہوتے ہیں ۔ آپریٹنگ سسٹم ان پروسسز کو وسائل مہیا کرتا ہے۔ مختلف پروسسز کے … Read more

ایم ایس ورڈ میں ایک نئی دستاویز بنانا

ایم ایس ورڈ میں ایک نئی دستاویز بنانا⇐ مائیکروسافٹ ورڈ میں نئی دستاویزات کو بنانے ، موجودہ دستاویزات کو کھولنے اور دستاویزات کو محفوظ کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ مائیکروسافٹ آفس کے بٹن پر کلک کریں اور نیو کو منتخب کریں۔ کی بورڈ پر کنٹرول اور این  کے بٹن کو پریس کریں۔ آپکو محسوس ہوگا … Read more