محرک معاملات

محرک معاملات ⇐ ہر قسم کی انسانی سوسائٹی میں اشیاء اور خدمات کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ اب ہر شخص کے لیے یہ ممکن نہیں ہوتا کہ وہ ا ضرورت کی سب اشیاء خود پیدا کرے۔ ہم معاشی تجزیے کے لیے سوسائٹی کو دو اہم گروہوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ آجرین اور صارفین۔ … Read more

حسابات کے فوائد

حسابات کے فوائد ⇐ بینک وہ ادارہ ہے جہاں لوگ اپنی آمدنی سے بچایا ہو روپیہ پیر محفوظ رکھتے ہیں۔ یہ رقوم تلف حسابات میں رکھی جاتی ہیں۔ بن حسابات رکھنے  درج ذیل فوائد ہیں۔ صارف حسابات میں رقم رکھنے سے ذاتی طور پر حفاظت کرنے سے آزاد ہو جاتا ہے۔ 2 کاروبار میں نقد … Read more

پاک چین اقتصادی راہداری

پاک چین اقتصادی راہداری ⇐ پاک چین اقتصادی راہداری  ایک بہت بڑا تجارتی منصوبہ ہے، جس کا مقصد جنوب مغربی پاکستان سے چین کے شمال مغرب خود مختار علاقے سنکیانگ تک گوادر بندرگاہ، ریلوے اور موٹروے کے ذریعے تیل اور گیس کی کم وقت میں ترسیل کرنا ہے۔ اقتصادی راہداری پاک چین تعلقات میں مرکزی … Read more

تجارتی سامان کی ترسیل

تجارتی سامان کی ترسیل ⇐ جدید دور میں کام کی نوعیت کے لحاظ سے ہر ذریعہ آمد ورفت کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ایک کاروباری ادارے کی انتظامیہ  فرض ہے کہ اشیاء کی نوعیت کے لحاظ سے وہ کوئی ذریعہ آمد ورفت اپنائے ۔ کونسا ذریعہ کسی قسم کی ترسیل کیلئے موزوں ہے یہ بات … Read more

ذرائع نقل و حمل کا ارتقاء

ذرائع نقل و حمل کا ارتقاء ⇐ پہلے زمانے میں آمد و رفت کا انتہائی ناقص نظام تھا، آمد و رفت کے ذرائع بھی ناکافی اور ناکارہ تھے، چنانچہ اس خامی نے ا وقت کی تجارت پر بہت بڑا اثر ڈالا۔ یہ دور انسان کے لیے انتہائی دشوار گزار تھا۔ شروع شروع میں تو انسان … Read more

ادارہ فروغ برآمدات

ادارہ فروغ برآمدات ⇐ ہماری حکومت نے پاکستانی برآمد کنندگان کو امداد بہم پہنچانے کے لیے ایک موثر اور فعال قسم کی تنظیم قائم کی ہے جس کو ادا فروغ برآمدات کہتے ہیں یہ تنظیم بیرونی ممالک کے برآمد کنندگان سے رابطہ قائم کرتی ہے تا کہ پاکستانی برآمد کنندگان سے ان کا ارتباط قائم … Read more

درآمدی تجارت کا مروجہ طریقہ

درآمدی تجارت کا مروجہ طریقہ ⇐ در آمد کنندگان ملکی ہوں یا غیر ملکی، دونوں کو مال کی درآمد کے لیے مندرجہ ذیل مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ درآمدی لائسنس کا حصول فرمائش کی ترسیل کھاتہ لین کا کھولنا بل کی ادائیگی زر مبادلہ کا انتظام مال کی حوالگی کشم اور بیٹی کے مراحل معاملت … Read more

غیر ملکی تاجروں سے شناسائی کا فقدان

غیر ملکی تاجروں سے شناسائی کا فقدان ⇐ تاجروں کو ایک دوسرے سے فاصلہ پر ہونے کی وجہ سے باہمی مفاہمت کے مواقع کم میسر آتے ہیں۔ جس سے عہد  پیمان میں شامل ہوتے وقت، ایک یا دونوں فریق ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ بیرونی منڈیوں کے قوانین سے عدم واقفیت غیر ملکی منڈیوں کے دور … Read more

برآمدی تجارت کا طریقہ کار

برآمدی تجارت کا طریقہ کار ⇐ سب سے پہلے برآمد کنندہ اپنے آپ کو شعبہ انکم ٹیکس کے ساتھ تبجیل کرواتا ہے اور تصدیق نامہ حاصل کرتا ہے۔ 2 نظامت درآمد برآمد کے قریبی دفتر کو مجوزہ فارم پر درخواست پیش کرتا ہے۔ درخواست کے ساتھ تمام مطلوبہ دستاویزات منسلک کی جاتی ہیں۔ سجیل کی … Read more

پاکستان میں غیر ملکی تجارت کا رجحان

پاکستان میں غیر ملکی تجارت کا رجحان ⇐ پاکستان میں غیر ملکی تجارت کا رجحان آزادی حاصل کرنے کے وقت سے پایا جاتا ہے۔ اس طرح اس تجارت کا ماخذ ایک تاریخی المیہ ہے جس سے معاشی مطابقت پیدا ہو گئی۔ کوریا کی جنگ نے تمام دنیا میں پاکستان کے خام مال کی زبردست طلب … Read more