مثنیٰ کار آلات

مثنیٰ کار آلات ⇐ جس طرح کا روبار کے دوسرے میدانوں میں آلات کے تعارف سے کار کردگی کی رفتار میں بے پناہ اضافہ ہی نہیں ہوا بلکہ کاروبار کی مابیت ہی بدل ڈالی ہے ، اسی طرح نقل سازی اور مثنیٰ کاری کے میدان میں ایجاد ہونے والے آلات اور مشینوں نے اپنے دائرہ … Read more

دفتر کی تنظیمی منصوبہ بندی سے مراد

دفتر کی تنظیمی منصوبہ بندی سے مراد ⇐ کسی دفتر کی تنظیمی منصوبہ بندی سے مراد دفتر مختلف شعبوں کا قیام اور پھر مختلف شعبوں کے لئے مطلوبہ اہلیت کے مطابق حملے کا تقرر ہے۔ تنظیمی منصوبہ بندی ایک ایسا ڈھانچہ ہے جس کے ساتھ دفتر کے تمام شعبے منسلک ہوتے ہیں۔ دفتر کا تنظیمی … Read more

اچھے مسل داری نظام کی خصوصیات

مسل داری نظام کے فوائد  اچھے مسل داری نظام کی خصوصیات ⇐ مسل داری کا مقصد کا غذات کو ایک نظام کے تحت اکٹھارکھنا ہے تا کہ بوقت ضرورت انہیں استعمال کیا جا سکے۔ مسل داری کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں۔ مسل داری سے متعلقہ ریکارڈ عموما ایک ہی مسل میں موجود ہوتے ہیں۔ جس … Read more

دفتر میں ڈاک کی وصولی

دفتر میں ڈاک کی وصولی ⇐ دفتر سرکاری ہو یا تجارتی وہ اپنی نوعیت اور وسعت کے اعتبار سے مراسلت یا خط و کتابت کا انتظام کرتا ہے۔ کسی ادارے کی کامیابی کا انحصار اس کی ترسیل کے ذرائع اور منضبط طریق کار پر ہے ۔ قطع نظر اس کے کہ خط کتنا ہی اہم … Read more

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ دھان کی فصل کو مختلف کیڑے نقصان پہنچاتے ہیں۔ ان میں تنے کی سنڈیاں زیادہ خطر ناک ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔ تنے کی زرد سنڈی تنے کی سفید سنڈی  تنے کی گلابی سنڈی  پہچان پردانے کا رنگ زرد ہوتا ہے۔ جس کے اگلے … Read more

تمباکو کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

تمباکو کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ تمباکو کے پتے نرم، نازک اور ملائم اور جسامت میں لمبے اور چوڑے ہوتے ہیں جو مختلف کیڑوں کی خوراک فراہم کرانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ تمباکو کوئی فصل پر پنیری کو منتقل کرنے سے لیکر برداشت ( آخری چنائی ) تک کسی نہ کسی کیڑے … Read more

کپاس کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

کپاس کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ کپاس کی فصل پر کاشت سے لیکر برداشت تک بے شمار  کیٹرے حملہ آور ہوتے ہیں۔ جن کے نام درج ذیل ہیں۔ سبز تیلہ یا چست تیلہ پودے کی نباتاتی جوں  چتکبری سنڈی گلابی سنڈی امریکن سنڈی  پتہ لپیٹ سنڈی سست تیلہ پہچان بالغ کیڑا پردار … Read more

مکئی کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

مکئی کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ مکئی کی فصل کو مندرجہ ذیل کیڑے نقصان پہنچاتے ہیں۔  تنے کی سنڈی کونپل کی مکھی سبز تیلہ چست تیلہ سفید تیلہ پہچان اس سنڈی کے پروانے کا رنگ زرد بھورا ہوتا ہے۔ اگلے پروں پر دھبے ہوتے ہیں۔ سنڈی سرگی رنگ کی ہوتی ہے اور … Read more

خوراک تیار کرنے کا طریقہ

خوراک تیار کرنے کا طریقہ ⇐ خوراک تیار کرنے سے پہلے ہاتھوں پر یا اسٹک کی تھیلیاں پہن لیں۔ مٹی کی کنالی یا کسی پرانی پانی میں اٹا اور چاول کا ٹوٹا اچھی طرح ملالیں۔ زنک فاسفائڈ زہر ڈال کر کسی لکڑی کے ٹکڑے سے اچھی طرح ہلائیں آپ دیکھیں گے کہ یہ اٹا سیاہی … Read more

فصلوں کو نقصان پہنچانے والے پرندے

فصلوں کو نقصان پہنچانے والے پرندے ⇐ کاشتکاروں اور زمینداروں کو اپنی فصلو پھلوں اور سبزیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے بہت سے دشمنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے دشمنوں میں کچھ پرندے بھی شامل ہیں مثلا چر یا، فاختہ طوطا کو اوغیرہ یہاں پر جانا بھی ضروری ہے کہ بعض پرندے کسانوں کے … Read more