معاشی ترقی میں ٹیکنالوجی کا کردار

معاشی ترقی میں ٹیکنالوجی کاکردار⇐ معاشی ترقی کے عمل کوتیز کرنے میں اشیاء خدمات کی پیدائش کے نئے طریقوں کی دریافت اور ان کا استعمال بے حد اہمیت رکھتا ہے۔ ٹیکنالوجی سے مراد وہ باضابطہ علم ہے جو اشیا و خدمات کی پیدائش کے فن سے اور ان کا استعمال بے حد اہمیت رکھتا ہے۔ … Read more

مالیاتی مسلک پالیسی

مالیاتی مسلک پالیسی ⇐ موجودہ زمانے میں ہر حکومت اپنے عوام کی معاشی بہبود کیلئے اہم خدمات انجام دیتی ہے۔ اس مقصد کیلئے اسے ایک طرف آمدنی درکار ہوتی ہے جسے وہ محصولات اور قرضہ کے ذریعہ حاصل کرتی ہے اور دوسری طرف اسے اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے مختلف نوعیت کی خدمات … Read more

وفاقی حکومت کی آمدنی کے ذرائع

وفاقی حکومت کی آمدنی کے ذرائع ⇐ وفاقی حکومت کے فرائض کا دائرہ چونکہ بہت وسیع ہوتا ہے اور اسے ملکی دفاع اور سلامتی کے علاوہ داخلی وخارجی محاذ پر اہم کردار ادا کرنا ہوتا ہے اس لئے وہ اپنے وسیع اخراجات کو پورا کرنے کے لئے متعدد ذرائع سے وسائل حاصل کرتی ہے۔ ان … Read more

مالیاتی مسلک کی حدود

مالیاتی مسلک کی حدود ⇐ موجودہ زمانے میں مالیاتی مسلک کو مخصوص جواب: مالیاتی مسلک کی حدود  مقاصد کے حصول کیلئے وسیع پیمانے  استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم بعض حالات اور عوامل ایسے ہیں جو اس کی کامیابی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ انہیں مالیاتی مسلک کی حدود کا نام دیا جاتا ہے۔ ان حدود … Read more

زر اعتبار کا پھیلاؤ

زر اعتبار کا پھیلاؤ ⇐ تجارتی بینکوں کا بنیادی مقصد منافع کمانا ہوتا ہے۔ ان کے منافع کا دارو مدار اس بات پر ہے کہ وہ لوگوں کی طرف سے جمع کرائی ہوئی امانتوں کو کسی رفتار سے قرضوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آئینی طور پر امانت کا ایک خاص تناسب ، … Read more

زری پالیسی کے آلات

زری پالیسی کے آلات ⇐ پاکستان میں زری پالیسی کے آلات درج ذیل ہیں۔ شرح بینک میں تبدیلی  عام تجارتی بینکوں کی طرف سے پیش کردہ ہنڈیوں پر مرکزی بینک جس شرح سے کٹوتی کرتا ہے۔ اسے شرح بینک  کہتے ہیں۔ پاکستان میں شرح بینک 1947  سے لیکر 1958 ء تک 3 فیصد رہی ہے۔ … Read more

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

پس منظر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ⇐ تقسیم پاکستان و ہند کے وقت یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ کچھ عرصے تک ہندوستان کا ریزرو بینک آف انڈیا  ہی پاکستان کے مرکزی بینک کے بیشتر فرائض سر انجام دے گا۔ تاہم کیم جولائی 1948 ء کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا با قاعدہ قیام عمل … Read more

روزگار کی کیفیت

روزگار کی کیفیت ⇐ پاکستان میں بے روزگاری کی صور تحال دو خصوصیات کی حامل ہے: شہری علاقوں میں کھلی بیروزگاری دیہی علاقوں میں نیم بے روزگاری بیرور گاروں کا تقریباً 64 فیصد ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جن کی عمر دس برس اور چوبیس برس کے درمیان ہے۔ اس میں زیادہ تر وہ لوگ … Read more

بین الاقوامی اداره عمال

ادارہ کے قیام کا مقصد  بین الاقوامی اداره عمال ⇐ بین الاقوامی سطح پر مزدوروں کے فلاح و بہبود کے لئے جو اقدامات کئے گئے ہیں ان میں سے سب سے اہم قدم اقوام متحدہ کے تحت بین الاقوامی ادارہ عمال یا  کا قیام ہے۔ در حقیقت یہ وہ واحد خصوصی ادارہ ہے جو پہلی … Read more

پاکستان میں رسد زر

پاکستان میں رسد زر ⇐ اگر ہم ایک کی رقم کو بھی گردشی کرائی میں شامل کر لیں تو ہمارے ہاں زرگی رسد کے مندرجہ ذیل اجزاء بنتے ہیں ۔ او مدتی امانتیں طلبی امانتیں سٹیٹ بینک کے پاس دیگر پارٹ ملک کی مجموعی گردشی کرنسی دیگر ترقی پذیر ممالک کی طرح ہمارے ہاں بھی … Read more