قوت بخش غذائی اجزاء سے متعلق امراض

قوت بخش غذائی اجزاء سے متعلق امراض ⇐ بعض حالات کے تحت بچوں میں لحمیات کی کمی ہو جاتی ہے اسی طرح بعض حالات میں بچوں میں قوت مہیا کرنے والے غذائی اجزاء کی کمی بھی ہو جاتی ہے۔ لحمیات کی کمی کی طرح یہ کمی بھی خوراک میں قوت بخش غذائی اجزاء مثلا چکنائی … Read more

لحمیاتی کمی اور اس سے متعلق امراض

لحمیاتی کمی اور اس سے متعلق امراض ⇐ خوراک میں موجود لحمیات کا عموما نوے فیصد حصہ جسم میں ہضم ہونے کے بعد جذب بھی ہو جاتا ہے ۔ باقی 10 فیصد حصہ پیشاب اور فضلے کی شکل میں جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات لحمیات بغیر ہضم ہوئے جسم سے زیادہ مقدار … Read more

پلا گرا

پلا گرا ⇐ پلاگرا ا کا مرض پاکستان میں گو کہ عام نہیں ہے طبعی نقطہ نگاہ سے یہ بیماری خوراک میں نیاسین رب 3 اور ٹر پٹوفین کے کم ہونے کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے پلاگر کا مرض عموما ان لوگوں میں دیکھنے میں آتا ہے جن کی خوراہ کا زیادہ حصہ مکئی … Read more

گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ

گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ ⇐ خون میں گلوکوز کی مقدار کو ناپنے کیلئے ایک خاص ٹیسٹ لیا جاتا ہے جس کو گلوکوز برداشت نمیٹ کہا جاتا ہے ۔ گلوکوز برداشت ٹیسٹ کے ذریعے جسم میں ایک مخصوص مقدار میں گلوکوز کو جذب ہونے کی طاقت کو ناپا جاتا ہے۔ جمعیت عامہ کے تمام … Read more

ذیا بیطس

ذیا بیطس ⇐ ذیا بیطس ملائٹس ایک دائی مرض ہے جس میں دنیا کے بہت سے لوگ مبتلا ہیں۔ زمانہ قدیم میں طبیبوں نے اپنی تحریروں میں اس مرض کا ذکر کیا ہے کہ اس بیماری میں جسم گھل جاتا ہے اور وزن کم ہو جاتا ہے، پیشاب بھی بہت کثرت سے آتا ہے اور … Read more

بیماری اور اس کی وجوہات

بیماری اور اس کی وجوہات ⇐ تھائر وکسن  ایسا ہارمون ہے یعنی رامتین ہے جو کہ تھائرائیڈ غدود سے خارج ہوتا ہے۔ یہ بچے کی جسمانی اور پہنی نشو و نما کیلئے بہت اہم ہے اور توانائی کے نظام کو منظم رکھتا ہے ۔ آیوڈین اس کا بنیادی عنصر ہے جس کی مقدار 0.1 سے … Read more

اسہال اور پانی کی کمی

اسہال اور پانی کی کمی ⇐ تقریباً تمام ترقی پذیر ملکوں میں جہاں مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں وہاں بچوں کی نشو و نما چار سے چھ مہینے تک تسلی بخش طور پر صحیح رہتی ہے اور بچہ صحت مند رہتا ہے لیکن عام طور پر اس مدت کے بعد بچے کا وزن … Read more

نا مناسب غذائیت کی درجہ بندی

نا مناسب غذائیت کی درجہ بندی ⇐ نا مناسب غذائیت کو واضح کرنے کیلئے اور ہمہ گیر طور پر استعمال ہونے والی تقسیم کو گومز نے پیش کیا۔ اس کا انحصار عمر کی مناسب سے وزن کی کمی پر ہوتا ہے لیکن اس تقسیم سے غذائی اجزاء کی کی کی نوعیت اور مدت کا اندازہ … Read more

تسم غذا

تسم غذا ⇐ تسم غذا سے مراد ایسا ز ہر ہے جو غذا میں موجود ہو اور خواہ کسی دھات کی زیادتی یاکسی جراثیم سے پیدا کردہ ہو۔ اس تسم کی غذا جس میں کوئی زہر موجود ہو اور اسے صحت مند آدمی استعمال کر کے بیمار پڑ جائے تو عام زبان میں ایسے امراض … Read more

اسہال سے مراد

اسہال سے مراد⇐ مکھیوں اور گھروں میں غلاظت نیز گندے ہاتھوں اور ناخنوں کے ذریعے سے غذا میں شامل ہونے والے جراثیم معدے میں سرایت کر جاتے ہیں۔ نتیجتاً مریض کی انتڑیوں میں سوزش پیدا ہو جاتی ہے اس طرح مریض کو اسہال ( دست ) وقے کی شکایت ہو جاتی ہے۔ یہ مریض عموما … Read more