محرک معاملات
محرک معاملات ⇐ ہر قسم کی انسانی سوسائٹی میں اشیاء اور خدمات کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ اب ہر شخص کے لیے یہ ممکن نہیں ہوتا کہ وہ ا ضرورت کی سب اشیاء خود پیدا کرے۔ ہم معاشی تجزیے کے لیے سوسائٹی کو دو اہم گروہوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ آجرین اور صارفین۔ … Read more