نظام زکوة

نظام زکوة ⇐ زکوۃ کے لفظی معنی پاکیزگی اور نشوونما کے ہیں۔ اس کے علاوہ پاک صاف ہونا، بڑھنا بھی اس کے لغوی معنوں میں آتا ہے۔ پاکیزگی اور پا صاف ہونا سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جس مال و دولت پر زکوۃ فرض کی ہے اسے اگر خلوص دل اور نیک … Read more

وفاقی حکومت کے اخراجات کی مدات

وفاقی حکومت کے اخراجات کی مدات⇐ پاکستان کی مرکزی حکومت درج ذیل مدات پر اخراجات کرتی ہے۔ دور حاضر میں ملکی سالمیت کا دفاع اور دشمن طاقتوں اور حملہ آوروں سے ملک کو بچانا ہر حکومت کے لیے چیلنج بن چکا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے پاکستان میں بھی بری، بحری اور ہوائی … Read more

حکومت پاکستان کے مالیات

حکومت پاکستان کے مالیات ⇐دور جدید میں ہر حکومت اپنے عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی ترقی کے لیے انتھک کوشش کرتی ہے تا کہ لوگوں کا مع زندگی بلند ہو۔ دولت چند ہاتھوں میں مرکوز ہونے کی بجائے مساویانہ تقسیم ہو اور ملکی وسائل کو بھر پور استعمال کر کے اس کے ثمرات … Read more

افراط زر

افراط زر ⇐معاشی اصطلاح میں افراط زر سے مراد قیمتوں میں مسلسل اضافہ لیا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں زرگی بہت زیادہ مقدار بہت تھوڑی اشیا  تعاقب کر رہی ہوتی ہے یا الفاظ دیگر جب اشیا کی مقدار کے مقابلے میں زر کی مقدار بڑھنے سے قیمتوں میں مسلسل اضافہ واقع ہورہا ہو تو ایسی … Read more

معاشی ترقی میں بنکوں کا کردار

کسی ملک کی معاشی ترقی میں ایک مضبوط بنکاری نظام نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ ملک کے معاشی معاملا مثلاً قیمتوں کے معیارہ سرمایہ کاری صرف دولت، یبیرونی ادائیگیوں کے توازن، بے روزگاری، افراط زر وغیرہ کوتعین کرنے اور ان کے بارے میں مناسب پالیسیاں بنانے کے لیے ایک مستحکم اور مضبوط بنکاری نظام … Read more

پاکستان کا بنکاری نظام

پاکستان کا بنکاری نظام ⇐دور جدید میں کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی کا انحصار فعال اور مستحکم بنکاری نظام پر ہوتا ہے کیونکہ یہی مالیاتی ا لوگوں کی پس انداز کی ہوئی رقوم کو ایک جگہ یکجا کر کے انہیں ملکی تعمیر و ترقی کے کاموں پر لگا کر سرمایہ کاری کو فروغ دیتے … Read more

افرادی قوت: مسائل و حقائق اور حل

افرادی قوت: مسائل و حقائق اور حل ⇐ ایک انسان کی وہ ذانی یا جسمانی کوشش محنت کہلاتی ہے جو آمدنی کمانے کے لئے کی جائے۔ محنت عمل پیدائش کا لازمی جزو ہے۔ دیگر عاملین پیدائش کو پیداواری عمل میں شریک کروانے کے لئے محنت ناگزیر ہے، کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار کافی … Read more

محنت کی پیداواریت میں اضافہ کرنے والے عوامل

محنت کی پیداواریت میں اضافہ کرنے والے عوامل ⇐ محنت کی پیداواریت میں اضافہ کرنا اس لئے ضروری ہے کہ اس کے نتیجے میں ملک میں اشیا و خدما کی پیداوار بڑھتی ہے اشیا کا معیار اور کوالٹی بہتر ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اشیا کی بہتر قیمت وصول کی جاسکتی ہے۔ اس لئے … Read more

جدید ذرائع مواصلات

جدید ذرائع مواصلات ⇐وقت گزرنے کے ساتھ مواصلات کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں آتی جارہی ہیں۔ خصوصاً کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد یہ تبدیلی بہت تیز رفتار ہوگئی ہے۔ اس سے پہلے اندرون ملک اور بیرون ملک روابط کا ذریعہ صرف اور صرف ڈاک کا نظام تھا۔ ڈاک کا نظام جو بھی گھوڑوں اور دیگر … Read more

ذرائع مواصلات اور آمدو رفت

ذرائع مواصلات اور آمدو رفت ⇐ رانسپورٹ اور مواصلات کسی بھی ملک کی معاشی ترقی اور ملکی پیداواری اساس کو بڑھانے کے سلسلہ میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کسی ملک کے ذرائع مواصلات کی ترقی اور ذرائع آمد و رفت میں بہتری کے نتیجے میں نہ صرف اس ملک میں پیداواری مصارف میں … Read more