کمپنی کا اجلاس
کمپنی کے اجلاس کی مختلف اقسام مندرجہ ذیل ہیں۔ آئینی اجلاس عموماً آئینی اجلاس کمپنی کا پہلا اجلاس ہوتا ہے۔ اس کے انعقاد کا مقصد حصہ داران کو کمپنی کے امور سے روشناس کرانا ہوتا ہے۔ ماسوائے پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے یہ اجلاس کاروبار کا تصدیق نامہ مل جانے کے چھ ماہ کے اندر اندر … Read more