پوٹاشیم کی جسم میں کمی

یتپوٹاشیم کی جسم میں کمی ⇐ جسم میں پوٹاشیم کی کی مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں اسہال کی شکایت ایسے افراد جن کو کافی عرصہ سے اسہال کی شکایت رہے ان کے جسم میں پوٹاشیم کی کمی واقع ہو سکتی ہے جیسا کہ آپ پہلے پڑھ چکے … Read more

سوڈیم کی جسم میں کمی

سوڈیم کی جسم میں کمی ⇐ جسم میں سوڈیم کی کمی اس وقت رونما ہوتی ہے جب جسم سے خارج ہونے والے سوڈیم کی مقدار میں کھانے کے ذریعے شامل ہونے والے سوڈیم سے کم ہو جاتی ہے۔ گرم موسم کے باعث یا بخار کی شدت میں جسم سے بہت سا پسینہ خارج ہوتا رہتا … Read more

فقر الدم انیمیا

فقر الدم انیمیا ⇐ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 36 فیصد دیہی آبادی اور 56 فیصد شہری آبادی انیمیا کا شکار ہے جبکہ پاکستان کی حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں میں یہ نقص 70 سے 80 فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ اسی طرح نو جوان لڑکیوں  سکول جانے والے بچوں میں بھی … Read more

کیلشیم کی کمی

کیلشیم کی کمی ⇐ جسم میں کیلشیم کے جذب ہونے اور عمل تحول میں کام آنے کی زیادہ تر ذمہ داری جسم میں حیاتین کی مقدار پر منحصر کبھی جاتی ہے۔ تجربات نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ کیلشیم کے استعمال کیلئے حیاتین اور فاسفورس کی موجودگی بہت ضروری ہو جاتی ہے۔ واضح … Read more

جسم میں کمی کے اثرات

جسم میں کمی کے اثرات⇐ جسم جگر گردوں اور دل میں را تبو قلیون کا ذخیرہ رکھتا ہے۔ اگر رائبو فلیون کی مقدار 0.75 ملی گرام فی 1000 کلو کیلوری سے زیادہ دی جائے تو پیشاب میں اس کا اخراج بڑھ جاتا ہے یعنی جسم کے حصے میں ایک خاص مقدار سے زیادہ مقدار ذخیرہ … Read more

حیاتین ای

حیاتین ای ⇐ حیاتین ای یا سی” کا سب سے اہم کردار مائع تکسید کی حیثیت سے ہے۔ حیاتین الف اور حیاتین ج پر عمل تکسید کو روک کر انہیں جسم میں صحیح طور پر استعمال ہونے میں مدد دیتا ہے۔ اسقاط حمل کو روکنے کیلئے اس حیاتین کے فوائد ابھی حتمی طور پر ثابت … Read more

حیاتین الف

حیاتین الف ⇐ حیاتین الف مچھلی اور دوسرے جانور کے جگر میں موجود ہوتا ہے۔ سبز اور زرد رنگ کی سبزیوں مثلاً گا جز زرد انجم وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔ اس کی خوراک میں لگا تار کی انسان کے جسم میں حیاتین الف کی کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ خوراک میں کمی کے … Read more

عمل تحول سے مراد

عمل تحول سے مراد ⇐ ایسا کیمیاوی عمل ہے جو خون میں موجود تمام غذائی اجزاء کو انسانی جسم کا حصہ جسم کی لحمیات چربی ہڈیاں وغیرہ  بنے میں مدد دیتا ہے اور پھر سادہ کیمیاوی مرکبات میں تبدیل کر کے جسم کو توانائی بہم پہنچاتا ہے۔ تمام غذا میں ہضم ہونے کے دوران سادہ … Read more

غذائی ریشوں سے مراد اور ان کی کمی سے متعلق امراض

غذائی ریشوں سے مراد اور ان کی کمی سے متعلق امراض ⇐ پودوں سے حاصل کی جانے والی تمام غذا میں کچھ ایسے خلیوں سے مل کر بنتی ہیں جن میں سیلولوز بہی سیلواور گوند اور ایک اور قسم کا کیمیاوی عنصر لنین شامل ہیں ۔ یہ اجزاء جسم میں معدے اور انتڑیوں میں ہضم … Read more

موٹاپے کی علامت

موٹاپے کی علامت ⇐ فربی مریض کو پہچاننا ذرا مشکل ہوتا ہے لہذا وزن کے بڑھنے کا احساس ہوتے ہی علاج شروع کر دینا چاہیے ۔ موٹاپے کی علامات درج ذیل ہیں: – وزن میں اضافہ جلد کی موٹائی میں اضافہ بھوک کا زیادہ لگتا دل گھبرانا موٹا پا جن افراد پر زیادہ اثر کرتا … Read more