پاکستان میں فی کس آمدنی

پاکستان میں فی کس آمدنی⇐ اگر کسی ملک کی کل آمدنی کو کل آبادی سے تقسیم کر دیا جائے تو فی کس آمدنی معلوم ہو جاتی ہے۔ فی کس آمدنی  کسی ملک کے عوام کے معیار زندگی کا انداز و لگایا جاسکتا ہے۔ زیادہ فی کس آمدنی والے ممالک کے عوام کم نی کی آمدنی … Read more

پاکستان کی خام قومی پیداوار

پاکستان کی خام قومی پیداوار ⇐ مقداری لحاظ سے بظاہر پاکستان کی قومی آمدنی اور فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔ زرعی پیداوار بڑھی ہے۔ صنعتی لحاظ سے ہم نے ماضی کے مقابلہ میں کافی ترقی کی ہے اور صنعتی شعبہ کا پاکستان کی خام قومی پیداوار میں حصہ بہت حد تک بڑھا ہے۔ … Read more

تجارتی شعبہ کا حصہ

تجارتی شعبہ کا حصہ ⇐میں تجارتی خسارہ  ملین ڈالر تھا اس خسارہ کی بڑی وجہ درآمدات میں برآمدات کی نسبت بہت زیادہ اضافہ ہے۔  میں درآمدات میں اضافہ  فیصد ہوا اور برآمدات میں 5 فیصد کی ہوئی۔ جس کی وجہ سے تجارتی خسارہ 2 49 فیصد ۔ اس کی ایک بڑی وجہ در آمدات کی … Read more

پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں کا تعارف

پاکستان کی معیشت کے شعبوں کا مختصر تعارف درج ذیل ہے۔ زراعت پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں کا تعارف ⇐ پاکستان کی معیشت جس کا کسی نہ کسی طرح زراعت کے شعبہ کے ساتھ تعلق ہے۔ اس میں سے تقریبا  فی صد کا تعلق زراعت کے شعبہ سے ہے۔ پاکستان کا کل رقبہ ملین … Read more

بین الاقوامی تجارت کا بیرونی اشیاء پر انحصار

بین الاقوامی تجارت کا بیرونی اشیاء پر انحصار بین الاقوامی تجارت کا بیرونی اشیاء پر انحصار⇐  بین الاقوامی تجارت کی بدولت تخصیص کار کے اصول کے تحت مخصوص اشیا کی پیدائش پر قومی وسائل بے دریغ خرچ کر دیے جاتے ہیں اور ضرورت کی باقی اشیا کے لیے دوسرے ممالک کا محتاج بننا پڑتا ہے … Read more

بین الاقوامی تجارت کے فائدے

بین الاقوامی تجارت کے فائدے ⇐ ضروری اشیا کا حصول بین الاقوامی تجارت  کی بدولت کوئی ملک وہ اشیا در آمد کر سکتا ہے جو کہ وہاں سرے سے پیدا نہیں ہوتی مثال کے طور پر پاکستان کو جنگی سازو سامان، جہاز اورکئی مشینی آلات کمپیوٹر وغیرہ بنانے پر دسترس حاصل نہیں ۔ اس لیے … Read more

بین الاقوامی تجارت

بین الاقوامی تجارت ⇐ دور حاضر میں دنیا کا کوئی بھی ملک اپنی ضروریات کی تمام اشیا میں خود کفالت حاصل نہیں کر سکتا۔ کیونکہ قدرت نے ہر ملک کو مختلف نوعیت کے ذرائع اور مخصوص آب و ہوا سے نوازا ہے جن کی بنا پر ہر ملک کے افراد اپنی ذہنی، جسمانی، موروثی اور … Read more

محصولاتی آمدنی کا تناسب

محصولاتی آمدنی کا تناسب ⇐ ہر ملک کی طرح حکومت پاکستان بھی اپنی آمدنی محصولاتی اور غیر محصولاتی ذرائع سے حاصل کرتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی مرکزی حکومت اپنی آمدنی کا 79.47 فیصد سے زائد ٹیکسوں سے اور باقی ماندہ 20.53 فیصد دیگر ذرائع سے اکٹھا کرتی ہے۔ جبکہ صوبائی حکومتیں اپنی … Read more

براه راست یا بلا واسطه ٹیکس

براه راست یا بلا واسطه میکس ⇐ میکس جس شخص پر لگے وہی اُس کو ادا کرتا ہے ۔ یعنی اس لیکس کا نفاذ اور بوجھ ایک ہی شخص پر واقع ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر انکم ٹیکس دولت ٹیکس اور حقہ سیکس وغیرہ براہ راست ٹیکس کے زمرے میں شمار ہوتے ہیں۔ ایسے … Read more

اصول مساوات

اصول مساوات ⇐ آدم سمتھ کے نزدیک ٹیکس عائد کرتے وقت اگر حکومتیں اصول مساوات کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام پر ٹیکس لاگو کریں تو لوگ آسمانی سے ٹیکس ادا کر سکیں گے اور ملکی خزانے میں اضافہ ہوگا ۔ اس اصول کے مطابق ہر شہری اپنی مالی حیثیت کے مطابق ٹیکس ادا کرنے … Read more