برقی توانائی ⇐ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے مادہ پر دوقسم کے برقی چارج پائے جاسکتے ہیں۔
Electrical energy As you know, there are two types of electrical charges that can be found on matter.
چارج
مثبت چارچ =جس کی بنیادی اکائی الیکٹران کے بار کے برابر ہے۔
منفی چارج = جس کی بنیادی اکائی الیکٹران کے بار کے برابر ہے۔
Charge
- Positive charge = whose basic unit is equal to the charge of an electron.
- Negative charge = whose basic unit is equal to the charge of an electron.
مخفی توانائی
ایک جیسے بار مثبت یا منفی ایک دوسرے کو دھکیلتے ہیں جب کہ مخالف باروں ( مثبت منفی ) کے در میان کشش پائی جاتی ہے لہذا یہ قوتیں باروں کو حرکت دے سکتی ہیں۔ جب تک کہ یہ بار اشیاء میں اپنی جگہ بندھے ہوئے ہوں تو ان کے درمیان مخفی توانائی پائی جاتی ہے۔ یہ حرکت کیلئے آزاد ہوں تو مخفی توانائی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
Latent Energy
Like charges (positive or negative) repel each other, while opposite charges (positive and negative) are attracted to each other, so these forces can move the charges. As long as these charges are bound in their places in objects, latent energy is present between them. When they are free to move, it is converted into latent energy.
برقی رو
جب ہم بجلی کے بٹن جو دباتے ہیں تو تار میں سے بار گزارتے ہیں کیونکہ یہ دھاتوں میں سے باآسانی گزر سکتے ہیں۔ اس حرکت کو برقی رو کہتے ہیں۔ برقی رو کے بہت سے استعمال ہیں مثلاً حرارت ( ہیٹر سے ) اور روشنی ( بلب سے ) حاصل کرنا اور مشینوں کو حرکت میں لانا ۔
Electric Current
When we press the power button, we pass a charge through the wire because it can pass through metals easily. This movement is called electric current. Electric current has many uses, such as producing heat (from a heater) and light (from a bulb) and driving machines.
مناطیسی توانائی
یہ توانائی مقناطیسی قطبین کے درمیان قوتوں سے وابستہ ہے اور اس کا برقی توانائی سے بہت قریبی تعلق ہے جس کی وجہ سے انہیں اکٹھا برقی مقناطیسی توانائی کا نام دیا جاتا ہے۔ برقی مقناطیسی توانائی سے مختلف قسم کے موٹر ٹیلیفون ٹیلیگراف سویڈ یو وغیرہ کام کرتے ہیں۔
Magnetic Energy
This energy is associated with the forces between magnetic poles and is closely related to electrical energy, which is why they are collectively called electromagnetic energy. Various types of motors, telephones, telegraphs, etc. work with electromagnetic energy.
اشعائی توانائی
یہ توانائی مادے سے آزاد ہوتی ہے۔ اشیاء کے اینٹوں سے ملتی ہے اور چاروں طرف خط مستقیم پر 3,00,000 کلومیٹرفی سیکنڈ کی رفتار سے خلاء میں پھیلتی ہے۔ مادے میں اس کی رفتار کچھ کم ہو جاتی ہے۔ یہ توانائی مقناطیسی قوتیں مہیا کرتی ہیں۔ ان قوتوں کا ہر سیکنڈ میں کئی بار اتار چڑھاؤ ہوتا ہے۔
Radiant energy
This energy is independent of matter. It is found in the particles of objects and spreads in all directions in a straight line at a speed of 300,000 kilometers per second in space. Its speed is somewhat reduced in matter. This energy is provided by magnetic forces. These forces fluctuate many times every second.
برقی مقنا طیسی قوتیں
جس طرح پانی پر موجوں کا اتار چڑھاؤ ہوتا ہے۔ اشعائی توانائی برقی مقناطیسی موجوں پر مشتمل ہے۔ پانی کی موجوں میں پانی کے مالیکیول اوپر نیچے حرکت کرتے ہیں جب کہ برقی مقناطیسی موجوں میں برقی مقنا طیسی قوتیں بڑھتی گھٹتی ہیں۔
Electromagnetic forces
Just as waves oscillate on water, radiant energy consists of electromagnetic waves. In water waves, water molecules move up and down, while in electromagnetic waves, electromagnetic forces increase and decrease.
فریکوئنسی
ان قوتوں کو ہم آنکھوں سے دیکھ نہیں سکتے لیکن مادے پر ان کے اثرات محسوس کر سکتے ہیں۔ موج کے دو فرازوں یا دونشیبوں کے درمیان فاصلہ طول موج کہلاتا ہے۔ کسی مقام پر ایک سیکنڈ میں اتار چڑھاؤ کے شمار کو فریکوئنسی کہتے ہیں۔
Frequency
We cannot see these forces with our eyes, but we can feel their effects on matter. The distance between two peaks or troughs of a wave is called the wavelength. The number of oscillations at a point in one second is called the frequency.
اشعائی موجیں
بعض اشعائی موجیں ایک سیکنڈ میں صرف چند بار اتار چڑھاؤ دکھاتی ہیں۔ جب کہ بعض موجوں کا تعدد 1025 دفعہ فی سیکنڈ ہوتا ہے۔ اشعائی موجوں کا صرف ایک محمد ود حصہ ہے جسے ہم براہ راست حواس خمسہ سے محسوس کر سکتے ہیں۔ یہ ہیں روشنی اور حرارت کی موجیں باقی موجوں کا حواس خمسہ پر براہ ۔ راست اثر نہیں ہوتا البتہ ہم انہیں آلات کے ذریعے پہچان سکتے ہیں۔
Radio waves
Some radio waves only fluctuate a few times per second. While some waves have a frequency of 1025 times per second. There is only a small part of the radio waves that we can directly perceive with the five senses. These are light and heat waves. The rest of the waves do not have a direct effect on the five senses, but we can recognize them through instruments.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “برقی توانائی“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ