Fungi and its importance فنجائی اور اس کی اہمیت

فنجائی اور اس کی اہمیت ⇐ فنجائی کلور وفل سے محروم ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کو اپنی خوراک دوسرے جاندار یا بے جان اجسام سے حاصل کرنا پڑتی ہے۔ برسات کے بعد زمین پر چھوٹی چھوٹی چھتریاں اگ آتی ہیں۔ یہ سب فنجائی کی مختلف اقسام ہیں۔

 

Fungi and their importance  Fungi lack chlorophyll. Therefore, they have to get their food from other living or non-living objects. After the rain, small umbrellas grow on the ground. These are all different types of fungi.

Fungi and its importance فنجائی اور اس کی اہمیت

فنجائی کی اقسام

فنجائی کی کچھ اقسام انسان کیلئے ضرر رساں ہیں اور کچھ مفید – مفید فنجائی میں سے کچھ ہماری خوراک میں شامل ہیں۔

بعض سے ادویات اور دیگر مصنوعات کی تیاری کیلئے خام مواد حاصل کیا جاتا ہے۔

ضرر رساں فنجائی میں سے بعض انسانوں، پودوں اور جانوروں کو بیمار کرتے ہیں۔

بعض ہماری خوراک پر اگ کر اسے نا قابل استعمال بنا دیتے ہیں۔

Types of Fungi

  • Some types of fungi are harmful to humans and some are beneficial – some of the beneficial fungi are included in our food.
  • Some are used as raw materials for the manufacture of medicines and other products.
  • Some of the harmful fungi make people, plants and animals sick.
  • Some grow on our food and make it unusable.

فنجائی سے حاصل ہونے والے فوائد

کھمبیوں کی چند اقسام بطور خوراک استعمال کی جاتی ہے۔ ان میں لحمیات کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے یہ اچھی قسم کی خوراک کہلائی جاسکتی ہے لیکن زہریلی اور بے ضر رکھمبیوں کی جب تک پہچان نہ ہو، کھمبیاں کھانے سے پر ہیز ہی بہتر ہے۔ کیونکہ ان کی بعض اقسام بے حد زہریلی ہیں۔

Benefits of Mushrooms

Some types of mushrooms are used as food. They contain a lot of protein. In this sense, they can be called a good type of food, but until you know the difference between poisonous and harmless mushrooms, it is better to avoid eating mushrooms. Because some of their types are extremely poisonous.

بیکری کا سامان

شراب کی تیاری اور بیکری کا سامان تیار کرنے میں جو خمیر استعمال کیا جاتا ہے وہ بھی دراصل ایک فنکس ہی ہے۔ فنجائی کی بعض اقسام سے بڑی کار آمد ادویات تیار کی جاتی ہیں۔ یہ ادویات جراثیم کو ختم کرتی ہیں۔

Bakery Goods

The yeast used in the production of wine and bakery goods is also a fungus. Some types of fungi are used to make very useful medicines. These medicines kill germs.

اینٹی بائی اوٹک

ان کو اینٹی بائی اوٹک کہا جاتا ہے۔ کٹھے کے پھل پر اکثر پھپھوندی لگ جاتی ہے۔ اس سے پنسلین دوا تیار کی جاتی ہے۔ ٹی بی کے جراثیم کو ختم کرنے کیلئے یہ بڑی کار آمد ہوا ہے۔

Antibiotics

They are called antibiotics. The fruit of the katha is often affected by mold. Penicillin is made from it. It has been very useful in killing TB germs.

اینٹی بائی اوٹک

فنجائی خامرے

اس کے علاوہ فنجائی خامرے اور نامیاتی ترشے بنانے میں استعمال کی جاتی ہے۔ فنجائی کی بعض اقسام عمل تحلیل میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور ماحول کو غیر ضروری اشیاء (مردہ جانور، پودوں وغیرہ) سے پاک کرتی ہیں ۔ 1928ء میں الیگزنڈر فلیمنگ نے پنسلین دریافت کی۔

Fungal enzymes

Furthermore, fungi are used in the production of enzymes and organic acids. Some types of fungi play an important role in the decomposition process and purify the environment from unnecessary substances (dead animals, plants, etc.). In 1928, Alexander Fleming discovered penicillin.

ضرر رساں فنجائی

ضرر رساں فنجائی انسان کو دو طرح سے نقصان پہنچاتی ہے۔

انسانوں اور مویشیوں کی خوراک کو نا قابل استعمال بنا کر

انسانوں اور دوسرے جانداروں کے جسم پر اگ کر اور انہیں بیمار کر کے۔

Harmful Fungi

  • Harmful fungi harm humans in two ways:
  • By making food unusable for humans and livestock
  • By growing on the bodies of humans and other living things and making them sick.

طفیلی جاندار

فنجائی کی کچھ اقسام دوسرے جانداروں کے جسم پر اگ آتی ہیں اور ان کے جسم سے خوراک حاصل کرتی ہیں۔ اس دوران اپنے میزبان کے جسم کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ایسے جاندار جو دوسرے جانداروں کے جسم کے اوپر یا اندر رہ کر خوراک حاصل کریں طفیلی جاندار کہلاتے ہیں۔ یہ اپنے میزبان کو نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔

Parasites

Some types of fungi grow on the bodies of other organisms and obtain food from their bodies. In the process, they harm their host’s body. Organisms that obtain food by living on or inside the bodies of other organisms are called parasites. They also harm their host.

طفیلی کی اقسام

طفیلی فنجائی  کی مختلف اقسام ہیں۔ کچھ انسانوں کے جسم پر رہتی ہیں۔ کچھ جانوروں کے جسم پر کیا آپ نے جلد کے مرض رنگ وارم کا نام سنا ہے؟ یہ مرض فنجائی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ پودوں آلو، سیب ، گندم، مکئی وغیرہ پرفنجائی اُگ آتی ہے۔ اور انہیں نا قابل استعمال بنا دیتی ہے۔

Types of Parasites

There are different types of parasitic fungi. Some live on the human body. Some live on the body of animals. Have you heard of the skin disease ringworm? This disease is caused by fungi. Fungi grow on plants like potatoes, apples, wheat, corn, etc. and make them unusable.

طفیلی کی اقسام

مختلف قسم کی فنجائی

آپ نے سبز رنگ کے بل کہ آلو اور سرخ گودے والے بدمزہ گنے ضرور دیکھے ہوں گے اور گھاس اور گندم کے پودوں کو راکھ جیسا سیاہ ہو کر خراب ہوتے بھی دیکھا ہی ہوگا۔ یہ سب مختلف قسم کی فنجائی کے کارنامے ہیں۔ فنجائی پودوں کی نشو و نما کو متاثر کرتی ہے۔ ان کی شکل وصورت خراب کر دیتی ہے۔ اس طرح یہ پودے استعمال کے قابل نہیں رہتے۔

Different types of fungi

You must have seen green potatoes and red-fleshed sugarcane, and you must have seen grass and wheat plants turning black and rotten like ashes. All these are the works of different types of fungi. Fungi affect the growth and development of plants. They spoil their appearance and appearance. Thus, these plants are unusable.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “فنجائی اور اس کی اہمیت  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *