ذخیرہ کاری کی تعریف

ذخیرہ کاری کی تعریف ⇐ اشیاء کو وسیع پیمانے پر پیدا کرنا اور مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر ان اشیاء کو بڑے گوداموں میں ذخیرہ اندوزی کہلاتا ہے۔ موسمی پیداوار کچھ اشیاء مخصوص موسموں میں پیدا ہوتی ہیں مثلاً زرعی اجناس وغیرہ۔ لیکن لوگ سارا سال ان اشیاء کو استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے … Read more

مارکیٹنگ منڈی کاری کے عوامل و فرائض

مارکیٹنگ منڈی کاری کے عوامل و فرائض ⇐ مختلف سرکاری اور نجی ادارے اشیاء کو کھلیانوں اور کارخانوں سے منڈی تھوک فروش ، پر چون فروش اور صارفین تک پہنچانے کا موجب بنتے ہیں۔ لہذا ان کی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ اشیاء کی خرید و فروخت کے سلسلے کے اہم فرائض مندرجہ ذیل ہیں۔ … Read more

امداد باہمی کے بڑے بڑے ادارے اور ان کی کار کردگی

امداد باہمی کے بڑے بڑے ادارے اور ان کی کار کردگی ⇐ صوبہ پنجاب کی مختلف بڑی بڑی انجمن ہائے امداد باہمی اور اداروں سے متعارف ہونا از حد اہمیت کا حامل ہے۔ ذیل میں امداد باہمی کے چند اداروں کا ذکر کیا جاتا ہے۔ پنجاب کو ایر یٹو یونین یہ ادارہ با ہی امداد … Read more

انجمن ہائے امداد باہمی کی اقسام

انجمن ہائے امداد باہمی کی اقسام ⇐ ان انجمنوں کی جماعت بندی کے لئے کوئی معیار نہیں ہے۔ یہ انجمنیں عملی طور پر ہر مقصد کے لئے تشکیل دی جاسکتی ہیں۔ امداد باہمی کی انجمنوں کی اقسام درج ذیل طریق پر بنائی جاسکتی ہیں۔ انجمن قرضہ امداد باہمی انجمن امداد باہمی صارفین۔  انجمن امداد باہمی … Read more

انجمن امداد باہمی کی تعریف

انجمن امداد باہمی کی تعریف ⇐ امداد باہمی کی تعریف بطور تجارتی تنظیم کے مختلف مصنفین نے درجہ ذیل طریق سے کی ۔ ہے۔ امداد باہمی کی سوسائٹی ایسی امداد باہمی کی سوسائٹی ہے جو کہ ایکٹ نمبر 1912 کے تحت رجسٹرڈ ہوئی یا وقتی طور پر کسی ریاست میں کسی قانون کے تحت جاری … Read more

حصہ داروں کی اقسام

حصہ داروں کی اقسام ⇐ حصہ دار سے مراد ایسا شخص ہے جو شراکتی کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے اور کاروبار کے دوسرے ممبران کا نمائندہ بن کر کام کرتا ہے۔ نیز یہ حصہ دار کا روبار کا مالک بھی کہلاتا ہے۔ شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کی مندرجہ ذیل اہم اقسام ہیں۔ بالغ حصہ … Read more

تمسکات

تمسکات ⇐ تمسکات سرمایہ حاصل کرنے کے لئے کمپنی کے پاس یہ دوسرا ذریعہ ہے۔ یہ تمسکات ایک مقررہ ضابطہ کے تحت جاری کئے جاتے ہیں۔ ان تمسکات کو تجارتی اور غیر تجارتی ادارے جاری کرنے کے اہل ہوتے ہیں۔ تمسکات در اصل عوام سے حاصل کرنے کا طریقہ ہے جو لمبی مدت کے بعد … Read more

حصہ کی تعریف

حصہ کی تعریف ⇐ حصہ محدود کمپنی کے مشتر کہ سرمایہ کا ایک چھوٹا جزو ہوتا ہے جس کی قیمت مقرر کر دی جاتی ہے۔ اس جز ء کو حصہ بھی کہتے ہیں کمپنی اپنا منظور شدہ سرمایہ چھوٹے چھوٹے اجزاء یا حصص میں تقسیم کر لیتی ہے تا کہ وہ فروخت کے لئے عوام … Read more

مشترک سرمایہ کمپنی کے فوائد و نقصانات

وسیع ذرائع کی نقل پذیری مشترک سرمایہ کمپنی کے فوائد و نقصانات ⇐ مشترک سرمایہ اپنی کو اپنے زیادہ سے زیادہ ممبر بنانے کے لئے کوئی پابندی نہیں ہوتی ۔ یہ دور جدید میں وسیع پیمانے پر کاروبار کے لئے بہت سا سرمایہ مہیا کرنے کے قابل ہو جاتی ہے۔ مسلسل حیات مشترک سرمایہ کمپنی … Read more

مشترک سرمایہ کمپنی کی تشکیل

مشترک سرمایہ کمپنی کی تشکیل ⇐ کمپنی کی تشکیل کے لئے کچھ لوازمات پورے کرنے پڑتے ہیں ۔ اگر کسی قسم کا ستم رہ جائے تو کمپنی کی قانونی تشکیل وقوع پذیر نہیں ہو سکتی۔ کمپنی کی تشکیل کے لئے درج ذیل مراحل زیر غور آتے ہیں۔ بائیان کمپنی کا وجود کمپنی کا آئین سجیل … Read more