خوردنامیے

خوردنامیے ⇐ خورد نامیے ایک بہت چھوٹی اور زندہ مخلوق ہے جس کو عام نظر سے نہیں دیکھا جاسکتا۔ یہ مخلوق انسان اور جانوروں کی طرح زندہ رہتی ہے اور اپنے لئے خوراک خود ہی مہیا کرتی ہے۔ ان میں سے کچھ سانس بھی لیتے ہیں اور چند ایک آکسیجن کی غیر موجودگی میں بھی … Read more

معمر افراد کی غذائی ضروریات

معمر افراد کی غذائی ضروریات ⇐ ساٹھ سال کی عمر سے اس دور کا تعین کیا جاتا ہے۔ یہاں پر نشو و نمارک جاتی ہے اور حرکات و سکنات میں کمی ہوتی ہے۔ لہٰذا ایندھنی اجزاء کی کم مقدار میں ضرورت ہوتی ہے۔ معمر لوگوں کو بھی صحت اور تندرستی کیلئے تو انائی پروٹین اور … Read more

جوان افراد کیلئے معیاری مینو تشکیل دینا

جوان افراد کیلئے معیاری مینو تشکیل دینا ⇐ جوان افراد کو دو گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ نیم بالغ یا بالغ اور پھر ان کی عمروں کے مطابق مینو تشکیل دیئے جاتے ہیں ۔ نیم بالغ افراد کی غذائی ضروریات کے مطابق مینو پلان کرنا اس گروہ میں 12-14 سال کی عمر کے … Read more

بچوں کی غذائی ضروریات کے مطابق

بچوں کی غذائی ضروریات کے مطابق ⇐ بچوں  کو ان کی مختلف عمروں کے لحاظ سے غذا دی جاتی ہے لہذا ان کے مینو بھی الگ الگ ہوتے ہیں۔ شیر خوار بچوں کیلئے معیاری غذا ہر شیر خوار بچے کی نشو و نما اور صحت کا انحصار حسب ذیل عوامل پر ہے۔ حمل کے دوران … Read more

حمل اور دودھ پلانے کے دوران ماں کی غذائی ضروریات

حمل اور دودھ پلانے کے دوران ماں کی غذائی ضروریات ⇐ حمل کے دوران چین  اور آنول  اور ان سے تعلق رکھنے والی بافتوں کو مزید توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ پاکستان میں مناسب غذا استعمال نہ کرنے کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کا وزن نسبتا کم ہوتا ہے۔ پیدائش … Read more

غذائی ضروریات پر اثر انداز ہونے والے عناصر

غذائی ضروریات اور ان کا تعین غذائی ضروریات پر اثر انداز ہونے والے عناصر ⇐ خوراک کے معاملے میں انسان کو زیادہ سے زیادہ محتاط ہونا چاہیے۔ اسے ایسی غذا استعمال کرنی چاہیے پرورش مناسب طور پر ہوتی رہے۔ لہذا ہم غذائی اجزاء کے معیار کا تعین اس لئے کرتے ہیں تاکہ: جس سے تمام … Read more

توانائی

توانائی سے مراد توانائی ⇐ توانائی سے مراد کام کرنے کی اہلیت یا صلاحیت ہے۔ توانائی کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں ۔ میکانی و برقی حرارت روشنی کیمیاوی توانائی وغیرہ کسی بھی ایک قسم کی توانائی کو کسی دوسری مشکل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً برقی توانائی کو آسانی سے حراری توانائی میں تبدیل … Read more

غذائیت کی تعریف

نقص غذائیت غذائیت کی تعریف ⇐ ایسے برے اثرات جو جسم میں لگا تار غذائیت کی کمی یا زیادتی سے پیدا ہوں نقص غذائیت کہلاتے ہیں۔ نقائص جسم میں نا مناسب نامکمل غذائیت یا غذائیت کی کمی یا بہت زیادتی کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں ۔ ان نقائص کے بارے میں بالوں کے کھردرے … Read more

غذا کا جسم میں استعمال

غذا کا جسم میں استعمال ⇐ غذا کا بیشتر حصہ نامل پذیر مرکبات پرمشتمل ہوتا ہے ۔ بد ا نظام انہضام میں ان کا حل پذیر مرکبات کو حل پذیر بنانے سے پہلے اس کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تبدیل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ یہ کام منہ کے اندر دانت سر انجام دیتے ہیں ۔ … Read more

غذائیت

غذائیت سے مراد غذائیت ⇐ غذائیت سانس کی وہ شاخ ہے جو غذائی اجزاء کی جسم میں ضرورت موجودگی اہمیت اور غذا میں ان کی مقدار اور کوالٹی کے بارے م معلومات فراہم کرتی ہے۔ وضاحت مختلف افراد کی غذائی اجزاء کی ضروریات ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ دو غذا جو ایک فرد یا … Read more