زر اعتبار کی تخلیق

زر اعتبار کی تخلیق

زر اعتبار کی تخلیق ⇐ زر اعتبار  تخلیق تجارتی بنکوں کے فرائض میں سے سب سے اہم اور مقدم فریضہ ہوتا ہے جس کی بنیاد پر وہ اصل امانتوں کی بنیاد پر کئی گنا زیادہ مالیت کے قرضے جاری کر کے اپنے کاروبار کو فروغ دیتے ہیں۔ بنکوں کے اس عمل کی وجہ سے انھیں … Read more

تجارتی بنکوں کے فرائض

سرکاری مالیات

تجارتی بنکوں کے فرائض ⇐ عام مشاہدے میں آیا ہے کہ جن لوگوں کے پاس روزمرہ ضروریات کی خرید و فروخت اور اخراجات کے بعد جو زائد رقوم بیچ جاتی ہیں انھیں وہ بنکوں میں جمع کروا دیتے ہیں کیونکہ ان کے پاس نہ تو ان رقوم کو حفاظت سے رکھنے کا کوئی انتظام موجود … Read more

بینک

بینک

بینک ⇐ بینک سے ماخوذ ہے جو بعد میں انگریزی زبان کے لفظ بینک  ابتدا میں جب بینک موجود نہیں تھے تو لوگ اپنی پس انداز کی ہوئی فاتو رقوم اور قیمت اشیا سوداگروں ، مہاجنوںیا ستاروں  کے پاس بطور امانت رکھوا دیتے تھے ۔ قدیم زمانے میں سوداگروں ، مہاجنوں اور ستاروں کو معاشرے … Read more

اعتباری زر کے آلات

اعتباری زر کے آلات

اعتباری زر کے آلات ⇐ یہ قسم عام اور سادہ نوعیت کی ہوتی ہے۔ عام طور پر لوگ گلی محلوں میں دوکانداروں سے اشیا اُدھار خرید لیتے ہیں۔ جن کی مالیت دوکاندار  اپنی کاپی یا سر میںلکھ لیتا ہے۔ جب اُدھار لینے والاشخص کچھ دنوں کے بعد ادھار ی تر دوکاندار کوادا کردیتا ہے کتابی … Read more

زر کی اقسام

زر کی اقسام

 زر کی اقسام ⇐ قیمتوں کے اظہار کے لیے زر ایک معیار کی حیثیت سے نہ صرف معاشی شعبوں میں قیمتوں کے تغیرات کو استحکام فراہم کرتا ہے بلکہ آلہ تبادلہ کی حیثیت سے اشیا کے لین دین اور قرضوں کی ادائیگی کا ذریعہ بنتا ہے۔ زر کی اہمیت کو محسوس کرتے ہوئے مختلف معیشت دانوں … Read more

زر کی تعریف

زر کی تعریف

 زر کی تعریف ⇐ زریاتی نظام کو موٹر بنانے اور مختلف شعبوں کو آپس میں یکجا رکھنے کے لیے قیمتوں کا زری نظام اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قیمتوں کے اظہار کے لیے زر ایک معیار کی حیثیت سے نہ صرف معاشی شعبوں میں قیمتوں کے تغیرات کو استحکام فراہم کرتا ہے بلکہ آلہ تبادلہ … Read more

زر

زر

زر ⇐  انسانی تاریخ سے ظاہر ہے کہ ابتدا میں انسان جنگلوں اور غاروں میں رہتا تھا۔ جنگلی جانوروں کے گوشت اور سبزیوں سے اپنی بھوک مٹاتا تھا۔ کھال اور درختوں کے چوں سے اپنے جسم ڈھانپتا تھا ۔ تعداد میں کم ہونے کے باعث ان کی ضروریات بھی محدود نوعیت کی تھیں لیکن وقت … Read more

قومی آمدنی کے تصورات کا باہمی تعلق

قومی آمدنی

قومی آمدنی کے مختلف تصورات کے درمیان باہمی تعلق کو درج ذیل خاکہ میں ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی آمدنی کے تصورات کا باہمی تعلق خاکہ میں بالترتیب خام ملکی پیداوار ، خام قومی پیداوار ، خالص قومی پیداوار ، قومی آمدنی، شخصی آمدنی اور قابل تصرف شخصی آمدنی کو نظام کیا گیا ہے۔ حصہ … Read more

قومی آمدنی

قومی آمدنی

قومی آمدنی  ⇐ معاشرے میں مختلف افراد معاشی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ اشیا و خدمات پیدا کرتے ہیں اور اسی پیداواری عمل میں حصہ لے کر اپنے لئے آمد نیاں حاصل کرتے ہیں ۔ اس طرح کسی ملک کے لوگ اپنے سرمائے ، قدرتی وسائل اور افرادی ذرائع کو بروئے کار لا کر کسی … Read more