زمین کے حصے ⇐ زمین کو چار منفرد حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
کره حجر
کره آب
کرہ ہوائی
گلیشیر
Parts of the Earth The Earth is divided into four distinct parts.
- Rock Sphere
- Water Sphere
- Air Sphere
- Glaciers
کره حجر
زمین کے حصے ہماری زمین کا ٹھوس حصہ جس کی سطح پر ہم اور آپ رہتے ہیں کره حجر ہے یہ مختلف تہوں میں بٹا ہوا ہے ۔ ہر تہہ کی خصوصیات دوسری تہہ سے مختلف ہے۔ ایک کاش کا ٹیں تو مندرجہ ذیل تہوں پر مشتمل ہوتی ہے:
فشر
مینٹل
بیرونی قلب
اندرونی قلب
The Earth’s crust
Parts of the Earth The solid part of our Earth, on the surface of which we and you live, is the Earth’s crust. It is divided into different layers. Each layer has different properties from the other. A typical crust consists of the following layers:
- Fissure
- Mantle
- Outer core
- Inner core
کره آب
ہماری زمین کی 2/3 سطح پانی سے گھری ہوئی ہے اور صرف 1/3 حصہ خشکی ہے۔ یہ ایک بات ضرور ذہین میں رکھیے کہ زمین کا 2/3 حصہ پانی ہرگز نہیں ہے۔ سمندروں کی سطح کے نیچے مختلف گہرائیوں کے بعد ٹھوس زمین ہے۔
Water
Parts of the Earth 2/3 of our Earth’s surface is covered by water and only 1/3 is land. Keep in mind that 2/3 of the Earth is not water at all. There is solid land at various depths below the surface of the oceans.
سمندروں کی تہہ
زمین کے حصےجو پانی ہونے کے سبب ہمیں نظرنہیں آتی۔ اگر سمندری پانی کسی طور پر ہٹا دیاجائے تو سمندروں کی تہہ پر آپ کوخشکی پر پائی جانے والی زمین کے طبعی خدوخال نظر آئیں گے۔ یعنی یہاں بھی آپ کو پہاڑی سلسلے، وادیاں ، کھائیاں اور میدان وغیرہ نظر آئیں گے ۔
The bottom of the oceans
Which we cannot see because it is covered in water. If the sea water is somehow removed, then at the bottom of the oceans you will see the physical features of the land found on land. That is, here too you will see mountain ranges, valleys, ravines and plains, etc.
بحر الکاہل
ہمارے سمندروں میں دو بڑے سمندر بحر الکاہل اور بحراوقیانوس ہیں۔
ان کے علاوہ چھوٹے سمندر خشکی کے مختلف ملکوں کے درمیان واقع ہیں ۔
دو سمندر یعنی منجمدشمالی اور منجمدجنوبی ٹھوس یعنی برف کی حالت میں ہیں۔
کیونکہ یہاں بے انتہا ٹھنڈ ہوتی ہے۔
Pacific Ocean
- Our oceans have two large oceans, the Pacific Ocean and the Atlantic Ocean.
- In addition to these, there are smaller oceans located between different countries on land.
- Two oceans, the Arctic Ocean and the Antarctic Ocean, are solid, that is, frozen.
- Because it is extremely cold here.
سمندر کی تہہ کے خدو خال اور گہرائی
سطح سمندر ہمیں اگر چہ ہموا نظر آتی ہے مگر اس کی تہہ کے خدو خال سطح زمین ہی کی طرح کے ہیں ۔ سمندر کی اوسط گہرائی چار کلومیٹر ہے یعنی بعض مقامات پر یہ تقریبا 11 کلومیٹر تک گہری ہے ۔
Features and Depth of the Ocean Floor
Although the surface of the ocean appears flat to us, the features of its floor are similar to the surface of the earth. The average depth of the ocean is four kilometers, meaning that in some places it is almost 11 kilometers deep.
بے شمار چوٹیاں
بڑے اور چھوٹے سمندروں میں بے شمار چوٹیاں سطح سمندر سے کافی اونچی ابھری ہوتی ہیں۔ ان چوٹیوں کو ہم جزیروں کا نام دیتے ہیں۔ جس پر ہزاروں ، لاکھوں افراد بستے ہیں۔ اگر آپ نے کبھی کنویں میں نیچے کی طرف منہ کر آواز لگائی ہو تو آپ کی آواز کنویں کی تہہ سے ٹکراکر واپس تھوڑی دیر میں پھر سنائی دیتی ہے۔
Countless peaks
In large and small oceans, countless peaks rise quite high above the sea level. We call these peaks islands. On which thousands, millions of people live. If you have ever shouted down into a well, your voice would hit the bottom of the well and be heard again after a while.
بحری جہازوں کے ذریعے
کنواں جتنا گہراہوگا نسبتاً اتنی ہی دیر بعد آواز یا گونج واپس سنائی دیے گی۔ اس اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے آج کل جدید آلات سے مصنوعی آواز کی لہریں پیدا کر کے واپس وصول کی جاتی ہیں۔ یہ کام کھلے سمندر میں بحری جہازوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
By ships
The deeper the well, the longer it will take for the sound or echo to be heard back. Keeping this principle in mind, today, artificial sound waves are generated and received back using modern equipment. This work is done by ships in the open sea.
پیندے میں آلات
جس کے پیندے میں آلات نصب ہوتے ہیں۔ مصنوعی آواز کی لہروں کی واپسی ( گونج) کے وقت کی پیمائش کر کے سمندر کی تہہ کی گہرائی معلوم کر لی جاتی ہے۔
Instruments in the PENETRA
Instruments installed in the PENETRA. The depth of the seabed is determined by measuring the return (echo) time of artificial sound waves.
جدید آلات
زمین کے حصے آج کل جہازوں کے پرندوں میں ایسے جدید آلات ، دوربینیں اور کیمرے نصب ہوتے ہیں جو گہرائی معلوم کرنے کے ساتھ سمندر کی تہہ میں موجود جڑی بوٹیاں، جاندار، معدنیات وغیرہ کو واضح طور پر دکھاتے ہیں اور قدرتی رنگوں میں ان کی تصاویر حاصل کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ سمندری تہہ میں مٹی کی موٹائی اور چٹانوں کی ساخت تک معلوم کر لی جاتی ہے۔
Modern Equipment
Parts of the Earth Today, ships are equipped with modern equipment, telescopes and cameras that, along with detecting the depth, clearly show the plants, organisms, minerals, etc. present on the seabed and obtain their images in natural colors. In addition, the thickness of the soil and the structure of the rocks on the seabed are also determined.
سمندر میں نمک اور معدنیات
ندی نالوں، دریاؤں میں بہنے والا پانی بہت سے عناصر اور مرکبات کو پانی میں حل شدہ یا غیر حل شدہ حالت میں سمندر تک لاتا ہے۔ بیشتر اجزاء سمندر کے پانی میں حل ہو جاتے ہیں۔ مگر کافی اجز معلق حالات میں سمندر تک پہنچ کرتہ نشین ہو جاتے ہیں۔
Salt and minerals in the sea
Water flowing in rivers and streams carries many elements and compounds to the sea in either a dissolved or undissolved state. Most of the components are dissolved in sea water. However, quite a few reach the sea in suspended states and settle.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “زمین کے حصے“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ
…….DOWNLOAD PDF ⇒ زمین کے حصے ……..