انسانی حقوق کیلئے اصلاحی اقدامات ⇐ حکومت نے انسانی حقوق کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے چند اصلاحی اقدامات کئے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
Reform measures for human rights Realizing the importance of human rights, the government has taken a few reform measures, the details of which are given below.
انسانی حقوق کی وزارت کا قیام
اکتوبر 1995ء میں انسانی حقوق کی وزارت قائم کی گئی جسے مندرجہ ذیل امور کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے
Establishment of the Ministry of Human Rights
- The Ministry of Human Rights was established in October 1995 and is responsible for the following matters:
متعلقہ اقدامات کا نفاذ
ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لینے اور اس کی اصلاح کیلئے قوانین پالیسیوں اور متعلقہ اقدامات کا نفاذ عمل میں لانا۔
Implementation of relevant measures
To review and implement laws, policies and relevant measures to improve the human rights situation in the country.
انسانی حقوق کے مسائل
انسانی حقوق کے مسائل کو حل کرنے کیلئے مختلف وزارتوں ڈویژنوں اور صوبائی حکومتوں کی کارروائیوں میں ربط پیدا کرنا۔
Human Rights Issues
To coordinate the actions of various ministries, divisions and provincial governments to address human rights issues.
قانون سازی ضوابط
جن بین الاقوامی میثاقوں اور معاہدوں پر پاکستان نے دستخط کر رکھے ہیں ان کے متعلق کی گئی قانون سازی ضوابط اور روایات میں مطابقت پیدا کرنا اور اس کیلئے کئے گئے اقدامات کو مانیٹر کرنا۔
Legislative Regulations
To ensure consistency in legislative regulations and practices related to international conventions and agreements to which Pakistan has signed and to monitor the steps taken for this purpose.
حقوق کی خلاف ورزیوں
وزارتوں ڈویژنوں صوبائی حکومتوں اور دیگر ایجنسیوں سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں معلومات شکایات دستاویزات اور رپورٹیں حاصل کرنا۔
Rights Violations
To obtain information, complaints, documents and reports on human rights violations from ministries, divisions, provincial governments and other agencies.
تحقیقات کی سفارش
انسانی حقوق کے کسی بھی واقعہ کے متعلق تفتیش اور تحقیقات کی سفارش کرنا ۔
Recommending investigations
- Recommending investigations and investigations into any human rights incident.
اعتراضات کا دفاع
پاکستان میں کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے تنظیم یا فورم اور وزارت خارجہ کے ساتھ مشورے کی روشنی میں کسی بھی بین الاقوامی ادارے اور غیر ملکی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کے رو برو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ضمن میں پاکستان کیخلاف کی گئی شکایات یا اعتراضات کا دفاع کرنا۔
Defense of Objections
To defend complaints or objections made against Pakistan regarding human rights violations before any international organization and foreign governmental or non-governmental organization in consultation with any governmental or non-governmental institution or forum in Pakistan and the Ministry of Foreign Affairs.
بین الاقوامی اداروں
وزارت خارجہ کے ساتھ مشوروں کی روشنی میں انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں، تنظیموں اور کا نفرنسوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنا۔
International Institutions
Representing Pakistan in international human rights institutions, organizations and conferences in consultation with the Ministry of Foreign Affairs.
قوانین کے متعلق شعور
مختلف پروگراموں کے ذریعے عوام میں انسانی حقوق اور ان کی خلاف ورزیوں کیلئے موجود قوانین کے متعلق شعور پیدا کرنا۔
Awareness about laws
- To create awareness among the public about human rights and the laws that exist for their violations through various programs.
تدریسی پروگرام
تعلیمی اداروں میں انسانی حقوق کے متعلق تدریسی پروگرام مرتب کرنا ۔
انسانی حقوق کے متعلق پاکستان اور پاکستان سے باہر پیشہ ورانہ اور تکنیکی تربیت کیلئے سہولیات فراہم کرنا ۔
معذور افراد کے حقوق کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کرنا۔
انسانی حقوق کے غیر سرکاری اداروں(این جی اوز) کے ساتھ رابطہ قائم کرنا۔
Educational programs
- To organize educational programs on human rights in educational institutions.
- To provide facilities for professional and technical training on human rights in Pakistan and outside Pakistan.
- To take necessary measures to protect the rights of persons with disabilities.
- To establish contacts with human rights non-governmental organizations (NGOs).
سیکرٹری کی سربراہی
اس کے بعد جلد ہی وزارت نے ایک کل وقتی سیکرٹری کی سربراہی میں اپنا کام شروع کر دیا۔ تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ماتحت کام کرنے والے ایک محکمہ کو ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن رائٹس کا درجہ دیں
Headed by a Secretary
Soon after this, the Ministry started its work under the head of a full-time Secretary. All provincial governments were directed to give the status of a department working under them as a Department of Human Rights.
صوبائی حکومت
تا کہ وہ صوبائی حکومت سے متعلق انسانی حقوق کے جملہ مسائل کے سلسلے میں ایک مؤثر محکمے کے طور پر کام کر سکے۔
Provincial Government
So that it can function as an effective department in relation to all human rights issues related to the provincial government.
عورتوں کی بہبود کیلئے سرکاری اقدامات
حکومت کی طرف سے عورتوں کی مجموعی حالت سدھارنے کیلئے بھی کچھ مفید اقدامات کئے گئے ہیں جن کا ذکر درج ذیل ہے۔
Government initiatives for the welfare of women
The government has also taken some useful initiatives to improve the overall condition of women, which are mentioned below.
ویمن بنک
فرسٹ ویمن ینک ایگر کلچرل ڈیویلپمنٹ ینک ترقیاتی ینک کے ویمن کریڈٹ پروگرام کے ذریعے محنت کش خواتین کیلئے آسان قرضوں کی سہولت فراہم کی گئی۔
Women Bank
First Women Bank AGRO-Cultural Development Bank TARIQAT Bank’s Women Credit Program provided easy loans to working women.
سکیم کا اجراء
دیہاتی خواتین کیلئے نرم شرائط پر قرضوں کی ایک سکیم کا اجراء کیا گیا۔
Scheme launched
A scheme of soft loans for rural women was launched.
ایگری کلچرل ڈیویلپمنٹ
ایگری کلچرل ڈیویلپمنٹ بنک (اے ڈی بی) کے ویمن کریڈ پروگرام خواتین کریڈٹ (پروگرام کے تحت چھوٹے کم اور طویل المعیاد ( ڈیڑھ سال سے 5 سال کے عرصے میں قابل واپسی ) قرضے دیئے گئے ۔
Agricultural Development
The Women’s Credit Program of the Agricultural Development Bank (ADB) provided small and medium-term (repayable over a period of one and a half to five years) loans.
بطور ضمانت
ان قرضوں کیلئے منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد حتیٰ کہ زیورات کو بھی بطور ضمانت قبول کر لیا جاتا ہے۔
As collateral
- Movable and immovable property, even jewelry, are accepted as collateral for these loans.
ویمن پولیس فورس
عورتوں کی دادرسی اور ان کو فوری انصاف کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ویمن پولیس فورس تشکیل دی گئی۔
Women Police Force
- The Women Police Force was formed to provide assistance to women and provide them with prompt justice.
پانچ رکنی انکوائری کمیشن
خواتین کیلئے 5 رکنی (انکوائری کمیشن) تشکیل دیا گیا ہے جس کے مقاصد مندرجہ ذیل ہیں
خواتین کیخلاف امتیازی قوانین پر نظر ثانی کرنا۔
موجودہ قوانین کو قرآن وسنت کے مطابق ڈھالنے کیلئے ان میں ترامیم کرنا۔
خواتین کی حالت سدھارنے کیلئے مناسب اور ضروری اقدامات کی سفارش کرنا ۔
Five-member Inquiry Commission
- A five-member (Inquiry Commission) has been formed for women, the objectives of which are as follows:
- To review the discriminatory laws against women.
- To amend the existing laws to bring them in line with the Quran and Sunnah.
- To recommend appropriate and necessary measures to improve the condition of women.
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق ایک آزاد اور غیر سرکاری ادارہ ہے ۔ اس نے 1987 ء میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ ایچ آر سی پی اعلیٰ ترین شعبہ اس کی جنرل باڈی ہے جو اپنے منتخب شدہ ارکان پر مشتمل ہے۔
Human Rights Commission of Pakistan
The Human Rights Commission of Pakistan is an independent and non-governmental organization. It started its activities in 1987. The highest organ of HRCP is its General Body, which consists of its elected members.
عدالتی کارروائیوں کے ذریعے
جنرل باڈی کا سال میں کم از کم ایک اجلاس ضرور منعقد ہوتا ہے۔ یہ کمیشن انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو منظر عام پر لانے اور عوامی احتجاجوں رابطہ مہموں اور عدالتی کارروائیوں کے ذریعے ان کا حل ڈھونڈنے کے علاوہ سیمینار ورکشاپس اور جائز و وفود بھی تشکیل دیتا ہے۔
Through judicial proceedings
The General Body must meet at least once a year. This commission, in addition to bringing human rights violations to the fore and seeking solutions through public protests, communication campaigns and judicial proceedings, also forms seminars, workshops and delegations.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “انسانی حقوق کیلئے اصلاحی اقدامات“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ
……. DOWNLOAD PDF ⇒ انسانی حقوق کیلئے اصلاحی اقدامات ..……