سپریڈ شیٹ ⇐ سپریڈ شیٹ جس کو ورک شیٹ بھی کہا جاتا ہے اس میں قطاریں اور کالم ہوتے ہیں اور یہ عددی اور مالیاتی امور کے سرچ اور موازنہ کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ کارپوریشنز اپنے نفع اور نقصان کا حساب لگاتی ہیں ۔ ماہرین معاشیات ملکی معاشی ترقی کے بارے میں گراف وغیرہ … Read more