افادہ 4 May 2024 by Noman افادہ افادہ سے مراد کسی شے یا خدمت کی وہ خوبی یا صلاحیت ہے جس سے کسی انسان کی کوئی خواہش پوری ہوتی ہے. اس لیے افادہ ہر اس شے یا خدمت میں موجود ہوتا ہے جو انسان کی کسی خواہش کی تکمیل کر رہی ہو۔ مثلا روٹی بھوک مٹاتی ہے ۔ پانی پیاس بجھاتا … Read more