سورج مکھی کی بیماریاں

سورج مکھی کی بیماریاں ⇐ سورج مکھی پر کوئی زیادہ بیماریاں حملہ نہیں کرتیں چند بیماریاں ان پر حملہ کر کے فصل کو نقصان پہنچاتی ہیں جو درج ذیل ہیں۔ سورج مکھی کے جڑ اور تنے کی سڑن  اس بیماری کا حملہ عموماً گرم اور خشک علاقوں میں پھپھوند  کی وجہ سے ہوتا ہے بارانی … Read more