وفاقی حکومت کے اخراجات کی مدات
وفاقی حکومت کے اخراجات کی مدات⇐ پاکستان کی مرکزی حکومت درج ذیل مدات پر اخراجات کرتی ہے۔ دور حاضر میں ملکی سالمیت کا دفاع اور دشمن طاقتوں اور حملہ آوروں سے ملک کو بچانا ہر حکومت کے لیے چیلنج بن چکا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے پاکستان میں بھی بری، بحری اور ہوائی … Read more