دفتر کی تعریف

دفتر کی تعریف ⇐ دفتر کسی تعلیمی ادارے، کاروباری ادارے یا صنعتی ادارے کی انفعالی اور تنظیمی سرگرمیوں کا مرکز ہوتا ہے۔ دفتر کسی ادارے کی سرگرمیوں میں نظم وضبط قائم رکھنے کی ذمہ داری قبول کرتا ہے۔ جس سے کام میں یکسانیت، ارتباط نظم وضبط اور معیار قائم ہو جاتا ہے۔ دفتر کی خدمات … Read more