پرائمری سٹوریج
پرائمری سٹوریج ⇐ پرائمری میموری کمپیوٹر کے اجزاء میں ایک نہایت اہم سٹوریج ہے۔ پرائمری میموری سی پی یو کو سہولت مہیا کرتی ہے اور وہ تمام ڈیٹا اور ہدایات کو ذخیرہ کرنے کی جگہ مہیا کرتی ہے جو سی پی یو کو وقتا فوقتا در کار ہوتے ہیں۔ پرائمری میموری کمپیوٹر میں ایک عارضی … Read more