منڈی

منڈی مفہوم منڈی ⇐ منڈی ایک ایسا ادارہ یا نظام ہے جو خاص اشیا و خدمات کے خریدار طلب کرنے والے اور فروخت کار  بیچنے والے کو آپس میں ملاتا ہے پروفیسر بینیم کے مطابق  کوئی بھی اپنی جگہ جہاں خریدار اور فروخت کار کے درمیان چاہے ہر اور است بالا بلرز کے توسط سے … Read more

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا طلب کا پھیلانا اور سکڑنا ⇐ قانون طلب کی رو سے جب کسی شے کی قیمت کم ہوتی ہے تو اس کی طلب بڑھ جاتی ہے جسے طلب کا پھیلنا کہتے ہیں اور جاب وہی رہتا ہے۔ لہذا طلب کے چھیلنے اور سکڑنے کو خط کے ایک نقطے سے دوسرے … Read more

منڈی کا توازن

توازن کا مفہوم منڈی کا توازن ⇐ توازن سے مراد ایسی حالت ہے جس میں ایک سمت میں حرکت کرنے والی قورت مخالف سمت میں شرکت کرنے والی قوت کے عمل کو بے اثر کر کے دونوں سمتوں کو برابر قوت میں بدل دے۔ یعنی دونوں سمتوں کو ترازو کے دونوں پہاڑوں کی طرح برابر … Read more

طلب

طلب طلب کا مفہوم طلب سے مراد بخش آرزو عام اصطلاح میں طلب کو آرزو یا خواہش کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن معاشیات میں طلب . یا خواہش نہیں بلکہ طلب سے مراد انسان کی ایسی خواہش ہے جس کی تکمیل کیلئے خواہش کرنے والے کے پاس قوت خرید یعینی روپیہ پیہ … Read more

طلب میں تغیرات کے اسباب

طلب میں تغیرات کے اسباب طلب میں تغیرات کے اسباب⇐ قانون طلب کی رو سے کسی شے کی طلب میں تبدیلی قیمت کے بدلنے سے ہوتی ہے۔ لیکن حقیقت میں قیمت کے علاوہ اور کئی اسباب ایسے ہیں جو طلب میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں جو درج ذیل ہیں۔ طلب میں تغیرات کے اسباب … Read more