فقر الدم انیمیا
فقر الدم انیمیا ⇐ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 36 فیصد دیہی آبادی اور 56 فیصد شہری آبادی انیمیا کا شکار ہے جبکہ پاکستان کی حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں میں یہ نقص 70 سے 80 فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ اسی طرح نو جوان لڑکیوں سکول جانے والے بچوں میں بھی … Read more