قومی آمدنی کے تصورات کا باہمی تعلق

قومی آمدنی کے مختلف تصورات کے درمیان باہمی تعلق کو درج ذیل خاکہ میں ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی آمدنی کے تصورات کا باہمی تعلق خاکہ میں بالترتیب خام ملکی پیداوار ، خام قومی پیداوار ، خالص قومی پیداوار ، قومی آمدنی، شخصی آمدنی اور قابل تصرف شخصی آمدنی کو نظام کیا گیا ہے۔ A … Read more

قومی آمدنی

قومی آمدنی معاشرے میں مختلف افراد معاشی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ اشیا و خدمات پیدا کرتے ہیں اور اسی پیداواری عمل میں حصہ لے کر اپنے لئے آمد نیاں حاصل کرتے ہیں ۔ اس طرح کسی ملک کے لوگ اپنے سرمائے ، قدرتی وسائل اور افرادی ذرائع کو بروئے کار لا کر کسی معین … Read more