گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ

گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ

گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ ⇐ خون میں گلوکوز کی مقدار کو ناپنے کیلئے ایک خاص ٹیسٹ لیا جاتا ہے جس کو گلوکوز برداشت نمیٹ کہا جاتا ہے ۔ گلوکوز برداشت ٹیسٹ کے ذریعے جسم میں ایک مخصوص مقدار میں گلوکوز کو جذب ہونے کی طاقت کو ناپا جاتا ہے۔ جمعیت عامہ کے تمام … Read more

غذائی ضروریات پر اثر انداز ہونے والے عناصر

غذائی ضروریات پر اثر انداز ہونے والے عناصر

غذائی ضروریات پر اثر انداز ہونے والے عناصر ⇐ خوراک کے معاملے میں انسان کو زیادہ سے زیادہ محتاط ہونا چاہیے۔ اسے ایسی غذا استعمال کرنی چاہیے پرورش مناسب طور پر ہوتی رہے۔ لہذا ہم غذائی اجزاء کے معیار کا تعین اس لئے کرتے ہیں تاکہجس سے تمام غذائی اجزاء مناسب مقدار میں مہیا ہوں … Read more

غذا کا جسم میں استعمال

غذا کا جسم میں استعمال

غذا کا جسم میں استعمال ⇐ غذا کا بیشتر حصہ نامل پذیر مرکبات پرمشتمل ہوتا ہے ۔ بد ا نظام انہضام میں ان کا حل پذیر مرکبات کو حل پذیر بنانے سے پہلے اس کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تبدیل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ یہ کام منہ کے اندر دانت سر انجام دیتے ہیں ۔ … Read more