ماؤس ⇐ ماؤس ایک پوائنٹنگ ڈیوائس ہے جو ان پٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ پوائنٹنگ ڈیوائس ایسی ڈیوائس کو کہتےجو صارف کو اسکرین پر کنٹرول مہیا کرے اور کسی جگہ کو پوائنٹ کرنے کی سہولت مہیا کرے۔ ماؤس کے استعمالات اس کا استعمال گرافیکل یوزر انٹرفیس کے ماحول میں کیا جاتا ہے۔ … Read more