معاشیات میں شماریات اور ریاضی کے بنیادی آلات
متغیرات معاشیات میں شماریات اور ریاضی کے بنیادی آلات ⇐ ان سے مراد ایسی مقداریں ہیں جن کی قدریں معینہ یا مقرر نہ ہوں بلکہ کسی بحث کے دوران اپنی جسامت یا حجم تبدیل کر سکتی ہوں۔ متغیر سے مراد ایسی قابل پیمائش قدر ہے جو کسی بحث کے دوران اپنی جسامت تبدیل کرتی رہتی … Read more