معاشرتی تصورات

معاشرتی تصورات ⇐ معاشرے کے بعض لوگ کاروبار کی ترقی کو ویسے ہی اچھا نہیں سمجھتے۔ ان کے نزدیک اصل چیز روحانی ترقی ہوتی ہے اور کاروبار کی ترقی روحانی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرتی ہے۔ ظاہر ہے ان خیالات و تصورات کے حامل معاشرہ میں کاروبار کی ترقی کی رفتار تیز کرنا ممکن نہیں … Read more

نمائشی اخراجات اور ذخیرہ اندوزی کے اثرات

نمائشی اخراجات اور ذخیرہ اندوزی کے اثرات ⇐ بنیادی طور پر نمود و نمائش انسانی اور اسلامی اخوت کے خلاف ہے کیونکہ یہ معاشی لحاظ سے پسماندہ او کمزور لوگوں کے لئے تکلیف دہ عمل ہوتا ہے۔ دیکھنے والے افراد اپنے آپ کو کمتر محسوس کرتے ہیں۔ ان میں مایوسی پیدا ہوتی ہے۔ دلوں میں … Read more