جسم میں کمی کے اثرات

جسم میں کمی کے اثرات⇐ جسم جگر گردوں اور دل میں را تبو قلیون کا ذخیرہ رکھتا ہے۔ اگر رائبو فلیون کی مقدار 0.75 ملی گرام فی 1000 کلو کیلوری سے زیادہ دی جائے تو پیشاب میں اس کا اخراج بڑھ جاتا ہے یعنی جسم کے حصے میں ایک خاص مقدار سے زیادہ مقدار ذخیرہ … Read more

پلا گرا

پلا گرا ⇐ پلاگرا ا کا مرض پاکستان میں گو کہ عام نہیں ہے طبعی نقطہ نگاہ سے یہ بیماری خوراک میں نیاسین رب 3 اور ٹر پٹوفین کے کم ہونے کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے پلاگر کا مرض عموما ان لوگوں میں دیکھنے میں آتا ہے جن کی خوراہ کا زیادہ حصہ مکئی … Read more