آلو کی بیماریاں

آلو کی بیماریاں ⇐آلو کی فصل پر مندرجہ ذیل بیماریاں حملہ آور ہوتی ہیں۔ اگیتا جھلساؤ پچھیتا جھلساؤ سوکا (مرجھاؤ) بھوری سڑن پتہ لپیٹ وائرس اگیتا جھلساؤ آلو کی اگیتا جھلساؤ کی بیماری ایک خاص قسم کی پھپھوندی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ بیماری عام طور پر میدانی علاقوں میں خزاں کے موسم … Read more

ترشادہ پھلوں کی بیماریاں

ترشادہ پھلوں کی بیماریاں ⇐ مالٹا سنگترہ ، موسمی، چکوترہ گریپ فروٹ ، میٹھا، کاغذی لیموں اور یورپین لیموں دراصل یہ تمام تر شاوہ پھلوں یعنی سٹرس  خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ترشاوہ پھلوں پر مندرجہ ذیل بیماریاں حملہ کرتی ہیں۔ مالٹے سنگترہ کا کوڑھ یا سران مالٹےسنگترہ کا سوکا مالٹے سنگترہ کا کوڑھ مالٹے … Read more

بھنڈی کی بیماری

بھنڈی کی بیماری ⇐ بھنڈی کی فصل اکھیڑا” کی بیماری سے بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اکھیڑا اکھیرے کی بیماری پر بھنڈی کی فصل کو بے حد نقصان پہنچاتی ہے۔ یہ ایک خاص پھچھوندی سے پھیلتی ہے جس کو میکروفومینا فاسکولیو  کہتے ہیں۔ پہچان اس بیماری کا حملہ جون کے مہینے میں شروع ہو جاتا … Read more

انگور کی بیماریاں

انگور کی بیماریاں ⇐ انگور کو مندرجہ ذیل بیماریاں نقصان پہنچاتی ہیں۔  انگور کی سفید سفوفی پھپھوند انگور کی ڈاؤنی ملڈیو انگور کی سفید سفوفی پھپھوند یہ بیماری دنیا کے ہر اس ملک میں پائی جاتی ہے جہاں انگور کے باغات پائے جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں بلوچستان میں یہ بیماری انگور کی بیلوں پر عام … Read more

مٹر کی بیماریاں

مٹر کی بیماریاں ⇐ مٹر کی فصل پر مندرجہ ذیل بیماری حملہ کرتی ہے۔ سفوف دار پھپھوند سفوف دار پھپھوند کی بیماری ایک قسم کی پھپھوند  کی وجہ سے پھیلتی ہے۔ پہچان سب سے پہلے یہ بیماری پتوں پر چھوٹے چھوٹے سفید دھبوں ( نشان) کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ بڑے ہونے پر یہ … Read more

سیب کے تنے اور شاخ کی سنڈی

سیب کے تنے اور شاخ کی سنڈی ⇐ کیڑا آزاد کشمیر، بلوچستان ، صوبہ سرحد اور مری کے پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ پہچان مکمل پردار کیڑا خاکستری رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کی مونچھیں لمبی ہوتی ہں۔ جو گیارہ حصوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اگلے پروں پر سر کے نزدیک تیز کانٹے ہوتے … Read more

گوبھی کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے نام

گوبھی کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے نام ⇐ گوبھی کی مکھی پھول گو بھی اور بند گو بھی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔ گوبھی کے علاوہ یہ بھی مولی اور شلجم پر بھی حملہ آور ہوتی ہے۔ پہچان گو بھی کی مکھی گھر یلو کسی کی نسبت ذرا چھوٹی ہوتی … Read more

گنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

گنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ گنے کی فصل کو بہت سے کیڑے نقصان پہنچاتے ہیں جن میں سنڈیاں سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں جس کے نتیجے کی پیداوار میں کمی ہو جاتی ہے۔ سنڈیوں کے علاوہ گنے کی گھوڑا مکھی بھی نقصان کا باعث بنتی ہے۔ ایسے نقصان دہ کیڑوں … Read more

موسم سرما موسم ربیع کی سبزیاں

موسم سرما موسم ربیع کی سبزیاں ⇐ اس موسم کی سبزیاں اگست سے نومبر کے دوران کاشت کی جاتی ہیں۔ مولی شلجم گا جر چقندر آلو لہسن پیاز پھول گوبھی بند گوبھی گانٹھ گوبھی مٹر پالک میتھی دهنیا سلاد ربیع کی سبزیوں کو نقصان پہنچانے والا تیلہ ربیع کی سبزیوں پر حملہ کرنے والا تیلہ … Read more

آم کے درختوں اور پھلوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

آم کے درختوں اور پھلوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ یہ ایک چھوٹا سا کیڑا ہے جس کی شکل پھانے سے کافی ملتی جلتی ہے۔ اس کے سر پر سیاہ اور بھورے رنگ کے دھبے ہوتے ہیں۔ یہ کیڑا نہایت پھرتیلا اور چست ہوتا ہے اور درختوں پر ہر وقت پھدکتا رہتا ہے۔ آم … Read more