پاکستان کا پانچواں پانچ سالہ منصوبہ

پاکستان کا پانچواں پانچ سالہ منصوبہ ⇐ سقوط مشرقی پاکستان کے بعد سے لے کر 1978ء تک ملک کے سیاسی سماجی، سیاسی اور اقتصادی حالات کافی اتار چڑھاؤ سے دو چار رہے اور بح مجموعی فضا سرمایہ کاری اور تیز تر معاشی ترقی کے لئے سازگار نہ رہی ۔ ایک طرف قدرتی آفات نے زرعی … Read more

مارکیٹنگ منڈی کاری کے عوامل و فرائض

مارکیٹنگ منڈی کاری کے عوامل و فرائض ⇐ مختلف سرکاری اور نجی ادارے اشیاء کو کھلیانوں اور کارخانوں سے منڈی تھوک فروش ، پر چون فروش اور صارفین تک پہنچانے کا موجب بنتے ہیں۔ لہذا ان کی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ اشیاء کی خرید و فروخت کے سلسلے کے اہم فرائض مندرجہ ذیل ہیں۔ … Read more

انجمن امداد باہمی کی تعریف

انجمن امداد باہمی کی تعریف ⇐ امداد باہمی کی تعریف بطور تجارتی تنظیم کے مختلف مصنفین نے درجہ ذیل طریق سے کی ۔ ہے۔ امداد باہمی کی سوسائٹی ایسی امداد باہمی کی سوسائٹی ہے جو کہ ایکٹ نمبر 1912 کے تحت رجسٹرڈ ہوئی یا وقتی طور پر کسی ریاست میں کسی قانون کے تحت جاری … Read more

توازن ادائیگی کا مفہوم

توازن ادائیگی کا مفہوم ⇐ ایک سال کے دوران کسی ملک کے باشندوں کے باقی دنیا کے ساتھ کئے گئے کاروبار کا مکمل حساب توازن ادائیگی کہلاتا ہے۔ تو ازن ادائیگی کسی دوسرے تخمینہ واصل باقی کی طرح متوازن ہونا چاہیئے ۔ ایسی تمام اشیاء جس کی وجہ سے کسی ملک کو زرمبادلہ حاصل ہوگا … Read more

شمار یاتی مواد

شمار یاتی مواد شمار یاتی مواد⇐ کسی میری تحقیق کے ملنے میں پہلے حصہ لیالی قدم شما رانی مواد فراہم کرتا ہے تا کہ حقیقی کے مقاصد کو حاصل کیا جائے اور مطلوب اناری اللہ کے جائیں۔ مہربانی سوار سے مراد وہ اعداد الور میں انہیں کی مطابقے کے مجھے کسی شاروالی تحقیق کے لئے … Read more

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا طلب کا پھیلانا اور سکڑنا ⇐ قانون طلب کی رو سے جب کسی شے کی قیمت کم ہوتی ہے تو اس کی طلب بڑھ جاتی ہے جسے طلب کا پھیلنا کہتے ہیں اور جاب وہی رہتا ہے۔ لہذا طلب کے چھیلنے اور سکڑنے کو خط کے ایک نقطے سے دوسرے … Read more