قوت بخش غذائی اجزاء سے متعلق امراض

قوت بخش غذائی اجزاء سے متعلق امراض ⇐ بعض حالات کے تحت بچوں میں لحمیات کی کمی ہو جاتی ہے اسی طرح بعض حالات میں بچوں میں قوت مہیا کرنے والے غذائی اجزاء کی کمی بھی ہو جاتی ہے۔ لحمیات کی کمی کی طرح یہ کمی بھی خوراک میں قوت بخش غذائی اجزاء مثلا چکنائی … Read more

پلا گرا

پلا گرا ⇐ پلاگرا ا کا مرض پاکستان میں گو کہ عام نہیں ہے طبعی نقطہ نگاہ سے یہ بیماری خوراک میں نیاسین رب 3 اور ٹر پٹوفین کے کم ہونے کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے پلاگر کا مرض عموما ان لوگوں میں دیکھنے میں آتا ہے جن کی خوراہ کا زیادہ حصہ مکئی … Read more

گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ

گلوکوز کی مقدار ناپنے کا ٹیسٹ ⇐ خون میں گلوکوز کی مقدار کو ناپنے کیلئے ایک خاص ٹیسٹ لیا جاتا ہے جس کو گلوکوز برداشت نمیٹ کہا جاتا ہے ۔ گلوکوز برداشت ٹیسٹ کے ذریعے جسم میں ایک مخصوص مقدار میں گلوکوز کو جذب ہونے کی طاقت کو ناپا جاتا ہے۔ جمعیت عامہ کے تمام … Read more

فوڈ انفیکشنز

فوڈ انفیکشنز⇐ خوراک کی مدد سے پھیلنے والی انفیکر نز مختلف قسم کی ہوتی ہیں۔ ان انفیکشنز کو ہم خوراک کے گروہوں کے مطابق تقسیم کرتے ہیں۔  گوشت اور مچھلی سے پھیلنے والی انفیکشنز، دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء سے پھیلنے والی انفیکشنز پانی کے ذریعے پھیلنے والے امراض۔ دودھ اور دودھ سے بنی … Read more