اشاریہ مرتب کرنا
اشاریہ مرتب کرنا ⇐ اشاریہ مرتب کرنا وہ عمل ہے جس سے یہ فیصلہ کیا جاتا ہے کہ کوئی موضوع کس طرح مسل میں لگایا گیا ہے اور اسے کس حوالے یا موضوع کے تحت تلاش کیا جا سکتا ہے۔ عنوان یا موضوع کا اشاریہ حروف تہجی کے لحاظ سے ترتیب دیا جاتا ہے ۔ … Read more