محصولاتی آمدنی کا تناسب
محصولاتی آمدنی کا تناسب ⇐ ہر ملک کی طرح حکومت پاکستان بھی اپنی آمدنی محصولاتی اور غیر محصولاتی ذرائع سے حاصل کرتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی مرکزی حکومت اپنی آمدنی کا 79.47 فیصد سے زائد ٹیکسوں سے اور باقی ماندہ 20.53 فیصد دیگر ذرائع سے اکٹھا کرتی ہے۔ جبکہ صوبائی حکومتیں اپنی … Read more