وفاقی حکومت کی آمدنی کے ذرائع

وفاقی حکومت کی آمدنی کے ذرائع ⇐ وفاقی حکومت کے فرائض کا دائرہ چونکہ بہت وسیع ہوتا ہے اور اسے ملکی دفاع اور سلامتی کے علاوہ داخلی وخارجی محاذ پر اہم کردار ادا کرنا ہوتا ہے اس لئے وہ اپنے وسیع اخراجات کو پورا کرنے کے لئے متعدد ذرائع سے وسائل حاصل کرتی ہے۔ ان … Read more

سیاسی عوامل

سیاسی عوامل ⇐ معاشی ترقی کے لئے سیاسی عوام کی اہمیت سے انکار محال ہے۔ سیاسی عوامل کی اہمیت ترقی پذیر ممالک میں اور بھی بڑھ جاتی ہے کہو کہ تین پر مالک کونی کی ناکامیان سرمایہ کی لت سرمایہ کار کی ناسازگار فناوری مہارتوں کی کی شدید مسائل کا سامنا ہے۔ ایسے حالات میں … Read more

جمہوریت

جمہوریت ⇐ جمہوریت میں نظام حکومت ایک یا چند افراد کی بجائے منتخب افراد کے ہاتھ میں دے دیا جاتا ہے۔ جمہوری نظام حکومت میں تمام فیصلے اتفاق رائے سے کیے جاتے ہیں۔ اس لئے کوئی ایسا فیصلہ کرنا ممکن نہیں ہوتا جو ملک کے مفاد کے خلاف ہو اور جس سے ملک کی معاشی … Read more