انگور کی بیماریاں
انگور کی بیماریاں ⇐ انگور کو مندرجہ ذیل بیماریاں نقصان پہنچاتی ہیں۔ انگور کی سفید سفوفی پھپھوند انگور کی ڈاؤنی ملڈیو انگور کی سفید سفوفی پھپھوند یہ بیماری دنیا کے ہر اس ملک میں پائی جاتی ہے جہاں انگور کے باغات پائے جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں بلوچستان میں یہ بیماری انگور کی بیلوں پر عام … Read more