سرمایہ

سرمایہ ⇐ عاملین پیدائش کا اہم اور لازمی جزو ہے۔ عام طور پر سرمایہ کو زر یا روپیہ پیسہ کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ لیکن علم معاشیات میں سرمائے سے مراد دولت کا وہ حصہ ہے جو مزید دولت پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں دولت کا صرف وہی حصہ … Read more

ترقی پذیر معیشت کے مسائل

ترقی پذیر معیشت کے مسائل

ترقی پذیر معیشت کے مسائل ⇐ پروفیسرز کے کے مطابق غیر ترقی یافتہ ممالک سے مراد وہ ممالک ہیں جن کی آبادی اور قدرتی وسائل کے مقابلہ میں سرمایہ کی کمی ہو ۔ بعض دوسر ماہرین معیشت کے مطابق اگر کسی ملک میں کام کرنے والے لوگوں  کا پچاس فی صد حصہ زراعت، ماہی گیری … Read more