اسلامی قانون کے بنیادی مآخذ
اسلامی قانون کے بنیادی مآخذ ⇐ مآخذ سے مراد وہ ذرائع ہیں جن سے قانون اخذ کیا جاتا ہے یا وہ مقامات ہیں جہاں سے کسی قانون کیلئے دلائل حاصل کئے جاتے ہیں۔ بنیادی مآخذ جن چار مآخذ پر اسلامی قانون کی بنیاد رکھی جاتی ہے وہ درج ذیل ہیں قرآن حکیم سنت حدیث اجماع … Read more