قدرتی وسائل کی اقسام
قدرتی وسائل کی اقسام ⇐ دنیا میں موجود چند اہم ترین قدرتی وسائل کی درجہ بندی مندرجہ ذیل اقسام کی صورت میں کی جاسکتی ہے۔ فصلاتی زمینیں گھاس کے میدان جنگلات ذخائر ماهی توانائی پانی معدنی وسائل فصلاتی زمینیں جوں جوں آبادی میں اضافہ ہوتا ہے اس نسبت سے خوراک ، لباس ، رہائش اور … Read more