باورچی خانے کی صفائی
باورچی خانے کی صفائی ⇐ باورچی خانہ گھر کے اس کمرے یا جگہ کو کہتے ہیں جہاں کھانا تیار ہو۔ ہمارے اکثر گھروں میں برآمدے کا ایک حصہ چق لگا باورچی خانے کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ گاؤں میں عموماً صحن کے ایک حصے میں چولہا لگا کر اور اردگرد چھوٹی سی دیوار بنا … Read more