روئیدادنویسی
روئیدادنویسی ⇐ روائیداد نویسی سے مراد ہے کسی اجلاس کی کارروائی کو تحریری طور پر ریکارڈ کرنا۔ روئیداد میں وقوع پذیر ہونے والے فیصلوں ، سفارشات اور قرار دادوں کو ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔ اجلاس کے بعد چونکہ فیصلوں کو نافذ العمل کرنا ہوتا ہے۔ اس لئے اس کا ضبط تحریر میں لانا ضروری … Read more