کھجور کی بیماری
کھجور کی بیماری ⇐ کھجور پر مندرجہ ذیل بیماری حملہ آور ہوتی ہے۔ باغ کھجور کی کانگیاری کی بیماری کھجور کے ہر باغ میں پائی جاتی ہے۔ پہچان یہ بیماری کھجور کے چھوٹے بڑے دونوں پودوں پر حملہ آور ہوتی ہے۔ بیماری سے پتوں پر کھردرے اور کالے رنگ کے دھبے (نشان) پڑ جاتے ہیں۔ … Read more